بھارتی چناؤ کمیشن

مختلف ریاستوں کے پارلیمانی / اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کا پروگرام

Posted On: 28 SEP 2021 12:23PM by PIB Delhi

 

انتخابی کمیشن نے کچھ خطوں میں عالمی وباء، سیلاب، تہوار، موسمی حالات سے متعلق صورتحال کاجائزہ لیا اور متعلقہ ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں سے معلومات حاصل کیں اور سبھی حقائق اور حالات کو مد نظر رکھا اور یہ فیصلہ کیا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو ، مدھیہ پردیش اور ہماچل پردیش کے تین پارلیمانی حلقوں اور مختلف ریاستوں کے اسمبلی حلقوں میں 30 خالی نشستوں کو پر کرنے کے لئے ضمنی انتخابات کرائے جائیں جس کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

 پارلیمانی حلقے کا نام اور نمبر

  1.  

مرکز کے زیر انتظام علاقہ دادر و نگر حویلی اور دمن    اور دیو

دادر اور نگر حویلی

  1.  

مدھیہ پردیش

28- کھنڈوا

  1.  

ہماچل پردیش

2- منڈی

 

نمبرشمار

ریاست مرکز کے زیر انتظام علاقہ

حلقہ کا نام اور نمبر

  1.  

آندھرا پردیش

124- بڈ ویل ایس سی

  1.  

آسام

28- گوسائی گاؤں

  1.  

آسام

41- بھابانی پور

  1.  

آسام

58- تمل پور

  1.  

آسام

101- میریانی

  1.  

آسام

107- تھورا

  1.  

بہار

78-کوشیشور استھان( ایس سی)

  1.  

بہار

164- تارا پور

  1.  

ہریانہ

46- ایلینا باد

  1.  

ہماچل پردیش

08- فتح پور

  1.  

ہماچل پردیش

50- آر کی

  1.  

ہماچل پردیش

65 –جول کوٹکھائی

  1.  

کرناٹک

33- سندگی

  1.  

کرناٹک

82- ہنگل

  1.  

مدھیہ پردیش

45- پرتھوی پور

  1.  

مدھیہ پردیش

62- رائے گاؤں(ایس سی)

  1.  

مدھیہ پردیش

192- جو باٹ(ایس سی)

  1.  

مہاراشٹر

90- دیک لوور( ایس سی)

  1.  

میگھالیہ

13- ماورنگ نینگ (ایس ٹی)

  1.  

میگھالیہ

24- ماب لینگ( ایس ٹی)

  1.  

میگھالیہ

47- راجہ بالا

  1.  

میزورم

4- ٹوئی ریال(ایس ٹی)

  1.  

ناگا لینڈ

58- شام ٹورچیسور(  ایس ٹی)

  1.  

راجستھان

155- ولبھ نگر

  1.  

راجستھان

157- دھاریہ واڑ( ایس ٹی)

  1.  

تلنگانہ

31- حضور آباد

  1.  

مغربی بنگال

7- دن ہاٹا

  1.  

مغربی بنگال

86- سانتی پور

  1.  

مغربی بنگال

190- کھاردہ ہا

  1.  

مغربی بنگال

127- کوسابا(ایس سی)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کمیشن نے خالی نشستوں کو پر کرنے کے لئے ضمنی انتخابات کرانے کافیصلہ کیاہے اور اور سیکشن 30 کے تحت پرویژن کے مطابق چناؤ پروگراموں کی تاریخیں طے کی ہیں اور عوامی قانون 1951 کی نمائندگی کے سیکشن 30 (سی) کے تحت نام واپس لینے کی تاریخ طے کی ہے۔ ضمنی چناؤ کاپروگرام حسب ذیل ہے:

جدول نمبر 1: آندھرا پردیش، ہریانہ، ہماچل پردیش، کرناٹک، مدھیہ  پردیش، مہاراشٹر، میگھالیہ، میزورم، ناگا لینڈ، راجستھان، تلنگانہ  کے اسمبلی حلقے اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو ، ہماچل  پردیش، مدھیہ پردیش کے پارلیمانی حلقے کے لئے۔

چناؤ پروگرام

 جدول1

گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تاریخ

01.10.2021

(جمعہ)

نامزدگیوں کی آخری تاریخ

08.10.2021

(جمعہ)

 نامزدگی پرچوں کی جانچ کی تاریخ

11.10.2021

(پیر)

امیدواروں کے نام واپس لینے کی آخری تاریخ

13.10.2021

بدھوار

چناؤ کی تاریخ

(ہفتہ)

ووٹوں کی گنتی تاریخ

02.11.2021

(منگل)

وہ تاریخ جس سے قبل چناؤ کرائے جانے ہیں

05.11.2021

(جمعہ)

 

جدول 2: آسام، بہار اور مغربی بنگال کے  اسمبلی حلقے کے لئے

چناؤ پروگرام

جدول2

گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تاریخ

01.10.2021

(جمعہ)

نامزدگیوں کی آخری تاریخ

08.10.2021

(جمعہ)

 نامزدگی پرچوں کی جانچ کی تاریخ

11.10.2021

(پیر)

امیدواروں کے نام واپس لینے کی آخری تاریخ

16.10.2021

(ہفتہ)

چناؤ کی تاریخ

30.10.2021 (ہفتہ)

ووٹوں کی گنتی تاریخ

02.11.2021

(منگل)

وہ تاریخ جس سے قبل چناؤ کرائے جانے ہیں

05.11.2021

(جمعہ)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

1- انتخابی فہرستیں:

مذکورہ اسمبلی حلقوں کے لئے شائع کی گئی انتخابی فہرستیں مورخہ 1.1.2021 کے  انتخابات کے لئے استعمال میں آئے گی۔

2- الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں(ای وی ایم ایس) اور وی  وی پی  اے ٹی  ایس

شن نے سبھی پولنگ اسٹینوں میں ضمنی چناؤ کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور وی وی پیٹس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور وی وی پیٹس کی مناسب تعداد دستیاب کرائے گی اور اس بات کو یقینی بنانے کے لئے سبھی اقدامات کئے گئے ہیں کہ چناؤ ان مشینوں کی مدد سے خوش اسلوبی کے ساتھ منعقد کرائے جائیں۔

3. رائے دہندگان کی شناخت

انتخابی تصویری شناختی کارڈس ،(ای پی آئی  سی)ایک رائے دہندگان کی شناخت کے لیے اہم دستاویز ہوگا۔  تاہم پولنگ اسٹیشن پر کوئی بھی شخص درج ذیل شناختی کارڈ دکھاکر اندر داخل ہوسکتا ہے۔

I.         آدھارکارڈ

II.        منریگاملازمت کا کارڈ

III.      بینک/پوسٹ آفس کے ذریعے جاری کیا گیا پاس بک جس میں تصویر ہو

IV.      وزارت مزدور کی اسکیم کے تحت جاری کیا گیا ہیلتھ انشورنس اسمارٹ کارڈ

V.        ڈرائیونگ لائسنس

VI.      پین کارڈ

VII.     این پی آر کے تحت آر جی آئی کی جانب سے جاری کیا گیا اسمارٹ کارڈ

VIII.   انڈین  پاسپورٹ

IX.      تصاویرکے ساتھ پنشن کے دستاویز

X.        مرکزی/ریاستی حکومت۔/پی ایس یو/سرکاری لمیٹڈکمپنیاں اور دیگر اداروں کی جانب سے ملازموں کو جاری کیا گیا سروس شناختی کارڈ،جس میں تصویر موجود ہو

XI.      ممبران پارلیمنٹ/اراکین اسمبلی/ایم ایل سیز کی جانب سے جاری کیاگیا سرکاری شناختی کارڈس

 

4.انتخابی ضابطہ ٔ اخلاق

انتخابی ضابطۂ اخلاق ضلع میں فوری اثر کے ساتھ نافذ العمل  ہوگا  جس میں اسمبلی حلقہ کا پورا یا کوئی ایک حصہ شامل ہوگا جہاں انتخابات ہورہے ہیں۔یہ ضابطۂ اخلاق، کمیشن کی ہدایات نمبر 437/6/INST/2016-CCS، مورخہ 29 جون 2017(کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے)کے ذریعے جاری کیے گئے جزوی ترمیم کے مطابق ہے۔

5. مجرمانہ  واقعات سے متعلق معلومات

کمیشن نے نامزدگی کی واپسی کی آخری تاریخ کے بعد سے دن کی شروعات کی مدت کے دوران اور انتخابات کے اختتام تک مقررہ وقت کے ساتھ اختتام سے 48 گھنٹے قبل مجرمانہ واقعات کی اشاعت کے لیے وقت مقرر کیا ہے۔

اس معاملے پر متعلقہ ہدایات کمیشن کی ویب سائٹ درج ذیل ہائپرلنک

 https://eci.gov.in/files/file/12265-broad-guidelines-of-election-commission-of-india-on-publicity-of-criminal-antecedents-by-political-parties-candidates/

پر دستیاب ہے۔

یہ عدالت عظمی کا مورخہ 13 فروری 2020 اور 10 اگست 2021 کے اس فیصلے کی توثیق ہے جس میں عدالت عظمی نے مجرمانہ عرضی (سی) نمبر 2020 کے 656 عنوان برجیش سنگھ بنام سنیل اروڑا ودیگر کے تعلق سے فیصلہ سنایا تھا، جس کو کمیشن کا خط مورخہ 26 اگست 2021 کے ذریعے سیاسی جماعتوں کو تقسیم کیا گیا۔فیصلے کے پیراگراف 37 وی کے تحت دی گئی ہدایات کی عمل آوری کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کو امیدوار کے انتخاب کے 48 گھنٹے کے اندر فارمیٹ سی 7 کو شائع کرنی ہوگی نا کہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ سے دو ہفتہ قبل۔

کمیشن نے واپسی کے آخری دن کے بعد دن کی شروعات کی مدت کے دوران اور انتخابات کے اختتام تک مقررہ وقت کے ساتھ اختتام سے 48 گھنٹے قبل مجرمانہ واقعات کی اشاعت کے لیے درج ذیل اوقات بتائے ہیں۔

اس معاملے پر متعلقہ ہدایات کمیشن کی ویب سائٹ درج ذیل ہائپرلنک

 https://eci.gov.in/files/file/12265-broad-guidelines-of-election-commission-of-india-on-publicity-of-criminal-antecedents-by-political-parties-candidates/

کے تحت دستیاب ہے۔

6.کووڈ 19 کی مدت کے دوران ضمنی انتخابات / ملتوی کیے گئے انتخابات کو کرانے کے دوران وسیع رہنماہدایات پر عمل کیا جائے گا۔

 

کمیشن نے 21اگست 2020 کو وسیع ترین رہنماہدایات جاری کیا ہے۔اس نے 9اکتوبر 2020، 9اپریل 2020، 16 اپریل 2021، 21 اپریل 2021، 22 اپریل 2021، 23 اپریل 2021 اور 28 اپریل 2021 کو بھی مزید رہنماہدایات جاری کی ہیں ، جو کمیشن کی ویب سائٹ

eci.gov.in or link https://eci.gov.in/candidate-political-parties/instructions-on-covid-19/ پر دستیاب ہے۔

اس کے علاوہ خطوط نمبر 40-3/2020-DM-I(A) مورخہ 28 اگست 2021کی ہدایات کو کووڈ 19 انتظامات کے لیے اہداف اور فوری کارروائی کے نفاذ کی خاطر وزارت داخلہ نے 30 ستمبر 2021 تک بڑھا دیا تھا۔سیاسی جماعتوں اور چیف الیکٹورل آفیسرس سے معلومات حاصل کرنے کے بعد اور ایم ایچ اے /ایم او ایچ ایف ڈبلیو کی ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے کمیشن نے ان رہنما ہدایات کو مزید مستحکم بنایا ہے۔مزید برآں کہ کمیشن کی تمام ہدایات کووڈ 19 کی مدت کے دوران عام انتخابات کے کرانے سے متعلق ہے۔

تمام اسٹیک ہولڈرس کوان ہدایات پر عمل کرناہوگا۔ ریاستی حکومت کو تمام مناسب کارروائیوں، اقدامات اور جاری کی گئی ہدایات کی تعمیل کرنی ہوگی۔

1.        نامزدگی        - نامزدگی کے عمل سے قبل اور بعد میں، عوامی میٹنگ  پر پابندی ہوگی / صرف تین موٹرگاڑیوں کو آر او کے دفتر  کی ایک سومیٹر  کی حدود میں جانے کی اجازت  ہوگی ۔

2         انتخابی مہم کی مدّت

   ( اے) میٹنگ برائے

  انڈور    (i)

  اجازت  شدہ گنجائش  کے 30 فیصد  یا دوسو  افراد ، جو بھی کم ہو ۔ میٹنگ  میں شامل ہونے والے لوگوں کی تعداد گننے کی غرض  سے ایک رجسٹر  کا اہتمام کیا  جا ئے گا ۔

 آؤٹ ڈور   (ii)          (کووڈ – 19 رہنما ہدایات  کے مطابق ) گنجائش  کے  50 فیصد  یا  اسٹار کیمپیز کے معاملے میں ایک ہزار   افراد اور دیگر  تمام معاملوں  میں گنجائش کے 50 فیصد  یا 500 افراد۔ ان سبھی معاملوں میں جو تعداد بھی کم ہوگی  اس کی اجازت  ہوگی۔  تمام علاقہ کی ناکہ بندی  کی جائے گی  اور پولیس  اس کی  نگرانی  کرے  گی ۔ ناکہ  بندی  وغیرہ سے متعلق اخراجات امیدوار یا پارٹی  برداشت  کرے  گی ۔ صرف وہ میدان ریلیوں کے لئے  استعمال کئے جائیں گے جن کی مکمل طور پر  ناکہ بندی کی جا چکی ہوگی۔

 

  (بی )  اسٹار کیمپینر (بڑے پیمانے  پر انتخابی  مہم چلانے والے نامور  افراد ) قومی/ ریاستی  تسلیم شدہ پارٹیوں کے لئے  ان  ضمنی انتخابات کے لئے  اسٹار کیمپینرس کی تعداد  محدود  کر کے  20 کر دی گئی ہے  جبکہ  غیر تسلیم شدہ پارٹیوں کے لئے  یہ تعداد دس کی گئی ہے۔

   ( سی ) روڈ شو       کسی بھی قسم کے روڑ شو کی اجازت  نہیں ہوگی اور کسی بھی  موٹر گاڑی / بائک / سائکلہ ریلی کی اجازت  نہیں ہوگی

 

  ( ڈی ) گلی محلّوں کی مٹینگ

  زیادہ سے زیادہ 50 افراد کی اجازت ہو گی۔

(کووڈ – 19 سے متعلق رہنما ہدایات پر  عمل در آمد  اور جگہ کی دستیابی  سےمشروط)

 

   ( ای ) گھر گھر جاکر انخا(بی مہم

   گھر گھر جاکر انخایبی مہم کے لئے  امیدوار / اس کے نمائندوں سمیت پانچ افراد کی اجازت

  ( ایف ) ویڈیو وین کے ذریعہ  چناؤ مہم

  جگہ کی دسیا بی اور کووڈ  سے متعلق رہنما ہدایات پر  عمل آوری  پر موقوف  ،ایک مقام پر 50 سے زیادہ سامعین کی اجازت  نہیں ہوگی ۔

 

  ( جی) چناؤ مہم کے لئے موٹر گاڑیوں کا استعمال

  ایک امید وار / سیاسی پارٹی  ( اسارر کیمپینر کو چھوڑ کر )  کے لئے اجازت شدہ  کل موٹر گاڑیوں کی تعداد ہے : 20

3         خاموشی کی مدّت

  پولنگ کے اختتام سے  72 گھنٹے  قبل خاموشی کی مدّت شروع ہوگی۔

 

4         پولنگ والے دن کی سرگرمیاں

  .1 تین  افراد کے ساتھ زیادہ  سے  زیادہ  دو  موٹر گاڑیوں کی اجازت  ہوگی۔ موجودہ  رہنما ہدایات  کے مطابق سیکورٹی انتاامات  ۔

.2  پولنگ مراکز پر پولنگ والے دن کی سرگرمیاں انتخابی کمیشن کی رہنما ہدایات کے  مطابق  ہوں گی ۔

 

5         گنتی کا دن

  بھیڑ بھاڑ  کو روکنے کی غرض سے ڈی ای اوز مناسب اقدامات کریں گے ۔ گنتی کے عمل کے دوران  جسمانی دوری برقرار رکھنے  اور کووڈ  سے متعلق  دیگر حفاظتی  ضابطوں پر سختی سے عمل کیا جائے گا ۔

 

 

7.  اس قسم کی تمام سرگرمیوں پر مجاز حکام کے ذریعہ  جاری کووڈ- 19 سے متعلق  رہنما ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا ۔ کووڈ ضابطوں کے مطابق جسمانی دوری برقرار رکھنے، ماسک  اور سینی ٹائزرس کے  استعمال، تھرمل اسکننگع، فیس شیلڈ ، اور دستانوں وغیرہ کے استعمال پر عمل کرنا ہوگا۔

ایس ڈی  ایم اے   پر  تمام احتیاطی اقدامات  اور کووڈ  سے متعلق ضابطوں پر  سختی سے  عمل در آمد کو یقینی بنانے کی ذمہ داری  ہوگی ۔ چیف سکریٹری اور   ڈی جی  اور ضلع سطح  کے حکام پر کووڈ – 19 سے متعلق  رہنما ہدایات کی تمیلک  اور اس پر نظر رکھنے اور نگرانی کی ذمہ داری ہوگی ۔

8.  اگر کوئی امیدوار یا سیاسی پارٹی  مذکورہ بالا  رہنا  ہدایات کی خلاف ورزی کرتی ہے  تو  متعلقہ  امیدوار / پارٹی   کو  ریلیوں اور جلسوں وغیرہ  کی مزید اجازت نہیں دی جائے گی۔

اگر کوئی اسا ر کیمپینر کووڈ  سے  متعلق ضابطوں کی خلاف ورزی کرتا ہے تو  اسے اس علاقے / ضلع میں مزید چناؤ مہم میں حصّہ لینے کی اجازت  نہیں دی جائے گی ۔

9.  پولنگ سے متعلق تمام اہلکاروں اور الیکشن ڈیوٹی کرنے ولاے نجی افراد سمیت الیکشن افسران  کو اپمی خدمات  شروع  کرنے سے پہلے ڈبل یا  دوہرے انجیکشن  لگوانے ہوں گے ۔

10.  امیدوار / الیکشن  ایجنٹ / پولنگ ایجنٹ  / کاؤنٹنگ ایجنٹ  / ڈرائیور  وغیرہ  جو کوئی بھی عوام یا   الیکشن  افسران کے ساتھ براہ راست   رابطہ  میں آتا ہے  اسے  ڈبل انجیکشن  لگوانے ہوں گے ۔

11.  ہر پولنگ  اسٹیشن  کے لئے  حفظان صحت کے ایک  کارکن کو کووڈ کے نوڈل افسر کے طور پر مقرر کیا جائے گا ۔

12.  ڈی جی / سی ایس  اور متعلقہ  ایس پیز / ڈی ایمز خاطر  خواہ احتیاطی  اقدامات کریں گے ۔ اور اس بات کو یقینی بنائیں گے  کہ  پولنگ  سے قبل اور بعد میں  پولنگ سے متعلق  کسی  بھی طرح کا تشدّد نہ ہونے پائے ۔

حکو مت ہند  کی وزارت صحت  کے ذریعہ  جاری مشاورت نامہ  کی روشنی میں، بھارت کا انتخابی  کمیشن  ای سی آئی ، صورت حال  پر  قریبی نظر رکھے گا  اور آنے والے انتخابات کے لئے  رہنما ہدایات کو مزید سخت  بنا سکتا ہے ۔

1

نامزدگی

نامزدگی کے عمل سے قبل اور بعد میں، عوامی میٹنگ  پر پابندی ہوگی / صرف تین موٹرگاڑیوں کو آر او کے دفتر  کی ایک سومیٹر  کی حدود میں جانے کی اجازت  ہوگی ۔

2

انخابی مہم کی مدّت

 

 ( اے) میٹنگ برائے

 

انڈور (i)

 

اجازت  شدہ گنجائش  کے 30 فیصد  یا دوسو  افراد ، جو بھی کم ہو ۔ میٹنگ  میں شامل ہونے والے لوگوں کی تعداد گننے کی غرض  سے ایک رجسٹر  کا اہتمام کیا  جا ئے گا ۔

 

 

 

آؤٹ ڈور (ii)

(کووڈ – 19 رہنما ہدایات  کے مطابق ) گنجائش  کے  50 فیصد  یا  اسٹار کیمپیز کے معاملے میں ایک ہزار   افراد اور دیگر  تمام معاملوں  میں گنجائش کے 50 فیصد  یا 500 افراد۔ ان سبھی معاملوں میں جو تعداد بھی کم ہوگی  اس کی اجازت  ہوگی۔  تمام علاقہ کی ناکہ بندی  کی جائے گی  اور پولیس  اس کی  نگرانی  کرے  گی ۔ ناکہ  بندی  وغیرہ سے متعلق اخراجات امیدوار یا پارٹی  برداشت  کرے  گی ۔ صرف وہ میدان ریلیوں کے لئے  استعمال کئے جائیں گے جن کی مکمل طور پر  ناکہ بندی کی جا چکی ہوگی۔

 

 

(بی )  اسٹار کیمپینر (بڑے پیمانے  پر انتخابی  مہم چلانے والے نامور  افراد )

قومی/ ریاستی  تسلیم شدہ پارٹیوں کے لئے  ان  ضمنی انتخابات کے لئے  اسٹار کیمپینرس کی تعداد  محدود  کر کے  20 کر دی گئی ہے  جبکہ  غیر تسلیم شدہ پارٹیوں کے لئے  یہ تعداد دس کی گئی ہے۔

 

 ( سی ) روڈ شو

کسی بھی قسم کے روڑ شو کی اجازت  نہیں ہوگی اور کسی بھی  موٹر گاڑی / بائک / سائیکل ریلی کی اجازت  نہیں ہوگی

 

 

( ڈی ) گلی محلّوں کی مٹینگ

 

زیادہ سے زیادہ 50 افراد کی اجازت ہو گی۔

(کووڈ – 19 سے متعلق رہنما ہدایات پر  عمل در آمد  اور جگہ کی دستیابی  سےمشروط)

 

 

 ( ای ) گھر گھر جاکر انتخابی مہم

 

گھر گھر جاکر انتخابی مہم کے لئے  امیدوار / اس کے نمائندوں سمیت پانچ افراد کی اجازت

 

( ایف ) ویڈیو وین کے ذریعہ  چناؤ مہم

 

جگہ کی دستیابی اور کووڈ  سے متعلق رہنما ہدایات پر  عمل آوری  پر موقوف  ،ایک مقام پر 50 سے زیادہ سامعین کی اجازت  نہیں ہوگی ۔

 

 

( جی) چناؤ مہم کے لئے موٹر گاڑیوں کا استعمال

 

ایک امید وار / سیاسی پارٹی  ( اسٹار کیمپینر کو چھوڑ کر )  کے لئے اجازت شدہ  کل موٹر گاڑیوں کی تعداد ہے : 20

3

 خاموشی کی مدّت

 

پولنگ کے اختتام سے  72 گھنٹے  قبل خاموشی کی مدّت شروع ہوگی۔

 

4

پولنگ والے دن کی سرگرمیاں

 

.1 تین  افراد کے ساتھ زیادہ  سے  زیادہ  دو  موٹر گاڑیوں کی اجازت  ہوگی۔ موجودہ  رہنما ہدایات  کے مطابق سیکورٹی انتظامات  ۔

.2  پولنگ مراکز پر پولنگ والے دن کی سرگرمیاں انتخابی کمیشن کی رہنما ہدایات کے  مطابق  ہوں گی ۔

 

5

گنتی کا دن

 

بھیڑ بھاڑ  کو روکنے کی غرض سے ڈی ای اوز مناسب اقدامات کریں گے ۔ گنتی کے عمل کے دوران  جسمانی دوری برقرار رکھنے  اور کووڈ  سے متعلق  دیگر حفاظتی  ضابطوں پر سختی سے عمل کیا جائے گا ۔

 

 

7.  اس قسم کی تمام سرگرمیوں پر مجاز حکام کے ذریعہ  جاری کووڈ- 19 سے متعلق  رہنما ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا ۔ کووڈ ضابطوں کے مطابق جسمانی دوری برقرار رکھنے، ماسک  اور سینی ٹائزرس کے  استعمال، تھرمل اسکیننگ، فیس شیلڈ ، اور دستانوں وغیرہ کے استعمال پر عمل کرنا ہوگا۔

ایس ڈی  ایم اے   پر  تمام احتیاطی اقدامات  اور کووڈ  سے متعلق ضابطوں پر  سختی سے  عمل در آمد کو یقینی بنانے کی ذمہ داری  ہوگی ۔ چیف سکریٹری اور   ڈی جی  اور ضلع سطح  کے حکام پر کووڈ – 19 سے متعلق  رہنما ہدایات کی تعمیل  اور اس پر نظر رکھنے اور نگرانی کی ذمہ داری ہوگی ۔

8.  اگر کوئی امیدوار یا سیاسی پارٹی  مذکورہ بالا  رہنما ہدایات کی خلاف ورزی کرتی ہے  تو  متعلقہ  امیدوار / پارٹی   کو  ریلیوں اور جلسوں وغیرہ  کی مزید اجازت نہیں دی جائے گی۔

اگر کوئی اسٹار کیمپینر کووڈ  سے  متعلق ضابطوں کی خلاف ورزی کرتا ہے تو  اسے اس علاقے / ضلع میں مزید چناؤ مہم میں حصّہ لینے کی اجازت  نہیں دی جائے گی ۔

9.  پولنگ سے متعلق تمام اہلکاروں اور الیکشن ڈیوٹی کرنے ولاے نجی افراد سمیت الیکشن افسران  کو اپمی خدمات  شروع  کرنے سے پہلے ڈبل یا  دوہرے انجیکشن  لگوانے ہوں گے ۔

10.  امیدوار / الیکشن  ایجنٹ / پولنگ ایجنٹ  / کاؤنٹنگ ایجنٹ  / ڈرائیور  وغیرہ  جو کوئی بھی عوام یا   الیکشن  افسران کے ساتھ براہ راست   رابطہ  میں آتا ہے  اسے  ڈبل انجیکشن  لگوانے ہوں گے ۔

11.  ہر پولنگ  اسٹیشن  کے لئے  حفظان صحت کے ایک  کارکن کو کووڈ کے نوڈل افسر کے طور پر مقرر کیا جائے گا ۔

12.  ڈی جی / سی ایس  اور متعلقہ  ایس پیز / ڈی ایمز خاطر  خواہ احتیاطی  اقدامات کریں گے ۔ اور اس بات کو یقینی بنائیں گے  کہ  پولنگ  سے قبل اور بعد میں  پولنگ سے متعلق  کسی  بھی طرح کا تشدّد نہ ہونے پائے ۔

حکو مت ہند  کی وزارت صحت  کے ذریعہ  جاری مشاورت نامہ  کی روشنی میں، بھارت کا انتخابی  کمیشن  ای سی آئی ، صورت حال  پر  قریبی نظر رکھے گا  اور آنے والے انتخابات کے لئے  رہنما ہدایات کو مزید سخت  بنا سکتا ہے ۔

********

 

(ش ح۔ح ا  ۔ رض ۔ع ح۔ ج  ا۔ع م ۔ر ب)

U NO.9469



(Release ID: 1758951) Visitor Counter : 230