وزارت دفاع

ہندوستانی بحریہ اور روائل نیوی آف عمان کے درمیان وہائٹ شپنگ انفارمیشن تبادلے کے لئے مفاہمتی عرضداشت پر دستخط

Posted On: 27 SEP 2021 5:16PM by PIB Delhi

روائل نیوی آف عمان کے کمانڈر  ریئر ایڈمرل سیف بن نصیر بن محسن الرہبی اور چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل کرم بیر سنگھ کے درمیان 27ستمبر 2021ء کو وہائٹ شپنگ انفارمیشن کے تبادلے کے لئے ایک مفاہمتی عرضداشت پر دستخط ہوئے۔اس مفاہمتی عرضداشت پر چیف اف دی نیول اسٹاف کے رواں دورہ عمان کے دوران میری ٹائم سیکورٹی سینٹر (ایم سی سی) میں دستخط ہوئے۔

اس روائل نیوی آف عمان اور ہندوستانی بحریہ کے درمیان اس مفاہمتی عرضداشت پر ہوئے دستخط کے بعد بھارت اور ایم ایس سی-عمان  میں آئی ایف سی-آئی او آر کے ذریعے تجارتی جہازوں کی آمدورفت پر اطلاعات کے تبادلے میں مدد ملے گی۔ ساتھ ہی اس معاہدے سے اس خطے میں  بحری تحفظ اور سلامتی کو فروغ حاصل ہوگا۔

 

001.jpeg

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 9442)



(Release ID: 1758690) Visitor Counter : 196