صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 25 SEP 2021 9:13AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،25 ستمبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک84.89 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.90 فیصد ہے

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 3,01,442 ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں  29,616 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال97.78  فیصد ہے؛  مارچ 2020کے بعدیہ سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28,046مریض شفا یاب ہوئے ہیں، شفایایابی کی تعداد بڑھ کر 3,28,76,319 ہوگئی ہے

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.99 فیصد)ہے جو گذشتہ 92 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.86 فیصد) ہے،  جو پچھلے 26 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 56.16 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر (25.09.2021)

U NO:9381



(Release ID: 1757959) Visitor Counter : 148