صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری -250 واں دن
بھارت میں مجموعی طور پر 83 کروڑ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں جو ایک اہم کامیابی ہے آج شام 7 بجے تک 64 لاکھ سے زیادہ کووڈ کی خوراکیں دی گئی ہیں
Posted On:
22 SEP 2021 7:54PM by PIB Delhi
ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت میں اب تک 83 کروڑ (833346676)سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔آج شام 7 بجے تک 64 لاکھ سے زیادہ (6498274) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔توقع ہے کہ یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور آ ج دیر رات تک تیار ہونے والی حتمی رپورٹ میں ٹیکہ لگائے جانے کی تعداد بڑھ جائے گی۔
آبادی ترجیح والے گروپوں کی بنیاد پر ویکسین کی خوراک کا الگ الگ مجموعی کوریج حسب ذیل ہے:
مجموعی ویکیسن ڈوز کی کوریج
|
ایچ سی ڈبلیو
|
پہلی ڈوز
|
1,03,70,167
|
دوسری ڈوز
|
87,83,665
|
ایف ایل ڈبلیو
|
پہلی ڈوز
|
1,83,47,221
|
دوسری ڈوز
|
1,46,66,596
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی ڈوز
|
33,74,76,070
|
دوسری ڈوز
|
6,67,81,067
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی ڈوز
|
15,36,39,648
|
دوسری ڈوز
|
7,14,56,603
|
60 سال سے زیادہ کے عمر کے افراد
|
پہلی ڈوز
|
9,82,67,915
|
دوسری ڈوز
|
5,35,57,724
|
مجموعی طو پر پہلی خوراک دی گئی
|
61,81,01,021
|
مجموعی طور پر دوسری خوراک دی گئی
|
21,52,45,655
|
میزان
|
83,33,46,676
|
ٹیکہ کاری مہم میں آج کی حصولیابی جسے آبادی ترجیح گروپوں کی بنیاد پر الگ الگ کیا گیا ہےحسب ذیل ہے:
تاریخ 22ستمبر،2021 (250 واں دن)
|
ایچ سی ڈبلیو
|
پہلی خوراک
|
329
|
دوسری خوراک
|
15,310
|
ایف ایل ڈبلیو
|
پہلی خوراک
|
518
|
دوسری خوراک
|
46,969
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
25,64,082
|
دوسری خوراک
|
19,93,893
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
6,21,778
|
دوسری خوراک
|
6,42,742
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3,08,421
|
دوسری خوراک
|
3,04,232
|
پہلی خوراک دی گئی
|
34,95,128
|
دوسری خوراک دی گئی
|
30,03,146
|
میزان
|
64,98,274
|
کووڈ-19 سے ملک میں سب سے محروم آبادی والے گروپوں کے تحفظ کیلئے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری کی ایکسرسائز کا لگاتار جائزہ جاری رہے گا اوراعلیٰ ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہے گی۔
***********
( ش ح۔ س ک۔ر ب)
U. No. 9297
(Release ID: 1757194)
|