صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 22 SEP 2021 9:33AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 82.65 کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔

فعال معاملات کل معاملات کا1 فیصد سے بھی کم ہے،یعنی 0.90 فیصد جو مارچ 2020 سے اب تک کم ترین شرح ہے۔

ہندوستان میں اس وقت  مریضوں مجموعی تعداد 3,01,989 ہے جو 186 دنوں میں سب سے کم ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  26,964 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

فی الحال صحتیابی کی شرح 97.77 فیصد ہے۔مارچ 2020 کے بعد سب سے زیادہ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  34,167 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,27,83,741ہوگئی ہے۔

گزشتہ 89دنوں میں  ہفتے وار زیر علاج  مریضوں کی شرح  (2.08) ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

پچھلے 23دنوں میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.69) فیصد ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 55.67 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

***********

(ش ح۔س ب ۔ رض)

U NO. 9250



(Release ID: 1756909) Visitor Counter : 160