وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کا معروف ادیبہ منورما مہاپاترا کے انتقال پر اظہار تعزیت

Posted On: 18 SEP 2021 11:26PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ادیبہ منورما مہاپاترا جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم  کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا:

"معروف ادیبہ منورما مہاپاترا جی کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ انہیں مختلف مسائل پر اپنی تحریروں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے میڈیاکے لیے بھی بھرپور تعاون کیا اور کمیونٹی کی وسیع خدمات انجام دیں۔ ان کےاہل خانہ اور مداحوں سےاظہار تعزیت ۔ اوم شانتی۔"

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

 

U-9152



(Release ID: 1756388) Visitor Counter : 114