وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے اپنے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا نیک خواہشات پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا

Posted On: 17 SEP 2021 8:34PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،17 ستمبر ،2021  /  وزیراعظم نے اپنے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں  کا نیک خواہشات پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

صدر جمہوریہ کے ایک تہنیتی ٹوئیٹ پیغام کےجواب میں  وزیراعظم نے کہا  ‘‘عزت مآب صدر جمہوریہ ، آپ کے اس بیش بہا نیک خواہشات کے پیغام کے لیے تہہ دل سے شکریہ۔’’

 

نائب صدر جمہوریہ کے ایک تہنیتی ٹوئٹ پیغام کے جواب میں  وزیراعظم نے کہا ‘‘مدبرانہ خواہشات کے لیے  نائب صدر جمہوریہ  آپ کا شکریہ’’۔

 

سری لنکا کے صدر کے ایک تہنیتی ٹوئٹ پیغام  کے جواب میں وزیراعظم نے کہا ‘‘نیک خواہشات کے لیے صدر موصوف آپ کا شکریہ’’۔

نیپال کے وزیر اعظم  کے ایک تہنیتی ٹوئیٹ پیغام کےجواب میں وزیراعظم نے کہا ‘‘آپ کی ہمدردانہ مبارکباد پر وزیراعظم میں شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔’’

 

سری لنکا کے وزیراعظم  ایک تہنیتی ٹوئیٹ پیغام کےجواب میں وزیراعظم نے کہا  ‘‘نیک خواہشات کے لیے میرے دوست وزیراعظم راج پکسا آپ کا شکریہ ۔’’

ڈومنیکا کے وزیر اعظم کے  ایک تہنیتی ٹوئیٹ پیغام کےجواب میں وزیراعظم نے کہا ‘‘آپ کی پیاری خواہشات کے لیے وزیراعظم آپ کا شکرگزار ہوں۔’’

نیپال کے سابق وزیراعظم کے ایک تہنیتی ٹوئیٹ پیغام کےجواب میں وزیراعظم نے کہا ‘‘آپ کا شکریہ ، جناب کے پی شرما اولی۔’’

 

  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

ش ح  ۔ اس۔ ت ح ۔                                            

U –9730



(Release ID: 1755953) Visitor Counter : 147