اسٹیل کی وزارت
‘آزادی کا امرت مہوتسو’منانے کے لئے ٹیک کویسٹ کوئز کے ساتھ انجینئرس ڈے منایا گیا
Posted On:
17 SEP 2021 12:08PM by PIB Delhi
‘آزادی کاامرت مہوتسو’ منانے کے لئے اور ڈاکٹر ایم وشویش وریا کا162 واں یوم پیدائش منانے کے لئے سیل- بھلائی اسٹیل پلانٹ کے فروغ انسانی وسائل کے محکمہ کے ذریعہ ایچ آر ڈی سی میں ایک منفرد کوئز‘ٹیک _کویسٹ1.0’ کاانعقاد کیا گیا ۔ ٹکنالوجی اورانجینئرنگ کے نام وقف اس آڈیو ویژوئل کوئز میں 30 دو رکنی ٹیموں نے تحریری کوالیفائنگ راؤنڈ میں حصہ لیا جن میں سے 6 ٹیمیں فائنل تک پہنچیں۔
یہ کوئز پروگرام، ایک دلچسپ انداز میں ٹکنالوجی اور انجینئرنگ کے حوالے سے معلومات شیئر کرنے کے لئے اس طرح کی تقریب منعقد کرنے کے سلسلے میں جناب ایس کے دوبے، ای ڈی (پی اینڈ اے) کے ذریعہ ظاہر کئے گئے ایک خیال کا نتیجہ تھا۔
*************
U-9101
(Release ID: 1755696)
Visitor Counter : 219