صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
16 SEP 2021 9:09AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 76.57 کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 30,570 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
کل معاملات زیرعلاج مریضو ں کے 1.03فیصد ہیں۔
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 3,42,923 ہے۔
فی الحال صحتیابی کی شرح 97.64 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 38,303 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,25,60,474 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 83دنوں میں ہفتے وار زیر علاج مریضوں کی شرح (1.93فیصد) ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
پچھلے 17دن میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.94) فیصد ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کل 54.77 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
****************
(ش ح۔س ب ۔ر ض)
U NO.
(Release ID: 1755343)
Visitor Counter : 181