بجلی کی وزارت
امریکہ نے 2030 تک 450 گیگاواٹ آر ای توانائی حاصل کرنے کے ہندستان کے عزم کی ستائش کی
بجلی کے وزیر نے امریکی کمپنیوں کو سبزہائیڈروجن اور الیکٹرولائزر کے لئے آنے والی نیلامی میں حصہ لینے کے لئے مدعو کیا
دونوں فریقین انرجی ٹرانسزیشن کو اقتصادی طور سے قابل عمل بنانے کے لئے تعاون پر رضا مند
وزیر توانائی نے امریکہ سے بین الاقوامی شمسی اتحاد میں شامل ہونے کی درخواست کی
بجلی اور جدید اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے آب و ہوا پر امریکی صدر کے خصوصی سفیر (اسپیک) جناب جا ن کیری سے ملاقات کی
Posted On:
13 SEP 2021 4:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 13ستمبر 2021/بجلی اور قابل جدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے آج یہاں امریک صدر کے خصوصی آب و ہوا کے سفیر جناب جان کیری کی قیادت میں اعلی وفد سےملاقات کی۔ میٹنگ کا مقصد تبدیلی آب و ہوا کے مسائل پر اور تعاون پر تبادلہ خیال کرنا اور دونوں ممالک کے درمیان انرجی ٹرانزیشن پر باقی دنیا کے لئے راستہ صاف کرنے کو لے کر ایک حقیقی شراکت داری کی سمت میں کام کرنا تھا۔ بجلی کی وزارت کے سکریٹری جناب الوک کمار اور وزارت کے دیگر اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
امریکہ کہ جانب سے توانائی رسائی مہم 2030 تک 450 گیگاواٹ قابل تجدی توانائی حاصل کرنے کے عزم کے لئے ہندستان کی ستائش کی۔ انہوں نے 18 مہینوں میں 28.02 ملین گھرو ں میں برق کاری کرنے اور سب کے لئے ہندستان کی تعریف کی۔
جناب آر کے سنگھ نے امریکہ کی طرف سے صاف ستھرئی توانائی ٹرانزیشن کی جانب بڑھنےکے لئے حکومت ہند کے ارادے کے بارے میں بتایا گیا۔ انہوں نے کہاکہ قابل تجدید توانائی اپنانے کے لئے سب سے بڑی اڑچن (ذخیرہ اندوزی ) تھا جس سے عوسم سہل بنانے میں فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نےبتایا کہ آنے والے ہفتہ میں سے بڑی نیلامی کرنے کا منصوبہ ہے۔ جناب سنگھ نے امریکہ کی جانب سے اپنی کمپنیوں کو بولیوں میں حصہ لینے کے لئے بھیجنے کی درخواست کی۔ انہو ں نے لداخ میں سبز توانائی کوریڈور پر ہندستان کے آئندہ پروجیکٹوں پر روشنی ڈالی۔
اسپیک یو ایس 2030 تک 450 گیگاواٹ قابل تجدید توانائی تک رسائی کے حوصلہ افزا ہدف کو حاصل کرنے کو حاصل کرنے میں ہندستان کے ساتھ ایک ٰخصوصی تیار ہے۔ اس سے ہندستان کو سب-2ڈگری سیلسیس سطح حاصل کرنے کا راستہ صاف ہوگا۔ جو کہ پیرس آب و ہوا سمجھوتے کے تحت مقررہ ہدف کہیں زیادہ ہے۔
جناب سنگھ نے دنیا بھر میں 8سو ملین سے زیادہ لوگوں کے تئیں اپنی تشویش کا اظہار کیا ۔، جن کے پاس بجلی نہیں ہے۔ دونوں فریقین اس بات پر متفق ہیں کہ ہندستانی لیبٹاریر کی لاگ کم اور ٹرانسزیشن کو معاشی طور قابل عمل بنانےکے لئے متبادل کیمیکل تلاش کرنے کے مقڈ امریکہ لیبارٹیروں کے ساتھ کام کرسکتی ہیں۔ اسپیک نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہندستان اور امریکہ انرجی ٹرانزیشن کے مورچے پر عالمی کا رول اد ر کرسکتے ہیں اور باقی دنیا کو دکھا سکتے ہیں کہ حوصلہ افزا قابل تجدید توانائی کے اہداف کو حاصل کیا جاسکتا ہے۔
امریکہ فریق نے بتا یاکہ دونوںکے ہدف ایک جیسے ہیں تبدیلی آب و ہوا کےامور اور مسائل کے تئیں مساوی جذبات مشتر کرتے ہیں اور کہ ساجھے داری باقی دنیا کے لئے اپنے قومی سطح پر مقررہ اہداف (این ڈی سی) میں سدھار لانے اور تبدیلی آب و ہوا کی سمت میں لڑائی کو مضبوط کرنے کے لئے ترغیب دے دی۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-8955
(Release ID: 1754676)
Visitor Counter : 241