صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 12 SEP 2021 9:38AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،11 ستمبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک73.82 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 28,59 نئے معاملے سامنے آئے  ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح مجموعی معاملوں کا 1.16 فیصد ہے

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد فی الحال3,84,921ہے

فی  الحال شفایابی کی شرح97.51 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران34,848مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,24,09,345 ہوگئی ہے

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.17 فیصد)ہے جو گذشتہ79 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.87 فیصد) ہے،  جو پچھلے 13 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 54.18کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

U NO:9001

 


(Release ID: 1754289) Visitor Counter : 151