وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے گنیش چترتھی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
10 SEP 2021 9:25AM by PIB Delhi
وزیراعظم ، نریندر مودی نے گنیش چترتھی کے موقع پر باشندگان ملک کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا:
''آپ تمام ہی باشندگانِ ملک کو گنیش چترتھی کی مبارکباد۔ یہ مقدس موقع ہر فرد کی زندگی میں خوشی، خوشحالی، امن و سکون، اورخوش بختی لے کر آئے۔ گنپتی بپا موریہ''۔
**************
ش ح - س ک
10.09.2021
U. NO. 8842
(रिलीज़ आईडी: 1753750)
आगंतुक पटल : 184
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Tamil
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam