صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صور ت حال
Posted On:
08 SEP 2021 9:22AM by PIB Delhi
نئی دہلی ،08؍ستمبر :ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 70.75کروڑافراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 37875نئے معاملات سامنے آئے ۔
فعال معاملات کی تعداد کل معاملات کا 1.18فیصد ہے ۔
ہندوستان میں اس وقت مریضوں کی تعداد 391256ہے ۔
اس وقت شفایابیوں کی شرح 97.48فیصد ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہونے والی 39114شفایابیوں کے ساتھ ہی شفایابیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 32264051تک پہنچ گئی
ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح (2.49فیصد رہی ) جو کہ گذشتہ 75دنوں سے 3فیصد سے نیچے ہے ۔
روزانہ مثبت معاملات کی شرح 2.16فیصد رہی ، جوگذشتہ 9دنوں سے 3فیصد سے نیچے ریکارڈ کی جارہی ہے ۔
اب تک مجموعی طورپر 53.49کروڑٹسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
***************
( ش ح ۔س ب ۔ع آ،08.09.2021)
U-8764
(Release ID: 1753069)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam