صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 234واں دن


آج بھارت  بھر میں ایک  کروڑ سے زیادہ کووڈ کی خوراکیں دی گئیں، پچھلے 11 دنوں میں تین بار اس اہم ترین  نشان کوپار کیا ہے


بھارت کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری مجموعی طور پر69.68 کروڑ سے تجاوز کر گئی

Posted On: 06 SEP 2021 7:59PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،06 ستمبر، 2021:

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری آج 69.68کروڑ (696896328) سے تجاوز کرگئی۔ آج  شام 7 بجے تک 92 لاکھ سے زیادہ (9200822) ٹیکے لگائے  گئے۔

یہ صورتحال  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر علیحدہ کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,61,343

دوسری خوراک

84,96,682

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,31,096

دوسری خوراک

1,36,48,605

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

27,64,10,694

دوسری خوراک

3,57,76,726

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

13,76,62,940

دوسری خوراک

5,88,34,379

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,01,61,128

دوسری خوراک

4,72,12,735

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

53,29,27,201

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

16,39,69,127

مجموعی تعداد

69,68,96,328

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

بتاریخ: 06 ؍ستمبر 2021 (234واں دن)

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

538

دوسری خوراک

15,783

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,186

دوسری خوراک

70,709

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

45,97,510

دوسری خوراک

14,57,554

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,24,167

دوسری خوراک

8,15,500

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,06,772

دوسری خوراک

4,11,103

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

64,30,173

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

27,70,649

مجموعی تعداد

92,00,822

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ س ک۔ رب

U NO : 8734

 



(Release ID: 1752808) Visitor Counter : 188