وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نےمجاہد آزادی وی۔ او۔ چدمبرم پلئی کو ان کی جینتی پر یاد کیا

Posted On: 05 SEP 2021 9:14AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمجاہد آزدی وی۔ او۔ چدمبرم پلئی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر یاد کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’صاحب بصیرت وی۔ او۔ چدمبرم پلئی کو ان کی  سالگرہ پر یاد کرتے ہیں۔ انھوں نے ہماری تحریک آزادی میں اہم کردار کیا تھا۔ انھوں نے ایک خود انحصار بھارت کا تصور  بھی کیا اور اس کے لئے اہم کوششیں کیں، خاص طور پر بندرگاہ اور جہاز رانی کے شعبوں میں۔ وہ ہمارے لئے تحریک کا منبع ہیں۔‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر (05.09.2021)

U NO:8703

 



(Release ID: 1752237) Visitor Counter : 228