وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے پیرالمپکس کھیلوں میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر  تیز انداز ہرویندر سنگھ کو مبارکباد دی

Posted On: 03 SEP 2021 6:33PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  3 ستمبر 2021،    وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں ہونے والے پیرالمپکس کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر  تیز انداز ہرویندر سنگھ کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’تیر انداز ہرویندر نے  شاندار تیر اندازی کا  مظاہرہ کیا ۔ انہوں نے اعلی سطح کی ہنر مندی اور عزم کا مظاہرہ کیا ، جس کے نتیجے میں وہ تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ تاریخی کانسے کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد۔ مجھے ان پر فخر ہے۔ آنے والے وقت میں ان کے لئے نیک خواہشات#Paralympics #Praise4Para ‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

 

U-8626

                          



(Release ID: 1751809) Visitor Counter : 177