صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ - 19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
31 AUG 2021 9:22AM by PIB Delhi
ملک گیرٹیکہ کاری مہم کےتحت اب تک 64.05کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 30 ہزار 941 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
مجموعی معاملات میں زیر علاج مریضوں کی تعداد کی شرح 1.13فیصد ہے۔
سر دست بھارت میں فعال معاملات کی مجموعی تعداد 370640ہے ۔
صحت یابی کی شرح بڑھ کر 97.53فیصد ہوگئی ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 36275 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔اس طرح مجموعی طور پر کووڈ-19 سے 31959680 مریض شفا یاب ہوچکے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 2.51فیصد ہے ،جو گذشتہ 67دنوں میں 3فیصد سے بھی کم ہے ۔
متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح 2.22فیصد ہے۔
اب تک کل 52.15 کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
ش ح ۔ س ک ۔ م ش
U. No.8481
(Release ID: 1750649)
Visitor Counter : 254