صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ - 19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
27 AUG 2021 9:16AM by PIB Delhi
ملک گیرٹیکہ کاری مہم کےتحت اب تک 61.22کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 44658 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
زیر علاج کیسوں کی تعداد کل کیسوں کے 1.06پرمشتمل ہے ۔
بھارت میں سردست 344899 مریض زیر علاج ہیں ۔
صحتیابی کی شرح سردست 97.60فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹے کے دوران32988 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
اب تک کل 31821428 مریض شفا یاب ہوچکے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح( 2.10فیصد) ہے ،جو گذشتہ 63دنوں میں 3فیصد سے بھی کم ہے ۔
متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح(2.45فیصد) ہے، جوگذشتہ32دنوں میں 3فیصد سے بھی کم ہے ۔
اب تک کل51.49 کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
***********
ش ح۔ ع م ۔ر ض
U NO. 8337
(Release ID: 1749468)
Visitor Counter : 182