صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ - 19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
24 AUG 2021 9:08AM by PIB Delhi
ملک گیرٹیکہ کاری مہم کےتحت اب تک 58.89کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 25 ہزار 467 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
مجموعی معاملات میں زیر علاج مریضوں کی تعداد کی شرح 1فیصد ہے ، جو مارچ 2020 سے اب تک کی0.98فیصد کی سب سے کم شرح ہے ۔
سر دست بھارت میں فعال معاملات کی مجموعی تعداد 319551ہے ۔جو 156 دنوں میں سب سے کم شرح ہے۔
صحتیابی کی شرح بڑھ کر 97.68فیصد ہوگئی ہے ، جو مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹے کے دوران39486 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔اس طرح مجموعی طور پر کووڈ-19 سے 31720112 مریض شفا یاب ہوچکے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح( 1.90فیصد) ہے ،جو گذشتہ 60دنوں میں 3فیصد سے بھی کم ہے ۔
متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح(1.55فیصد) ہے۔ جوگذشتہ 29دنوں میں 3فیصد سے بھی کم ہے ۔
اب تک کل 50.93 کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
************
ش ح ۔ ش ت۔ ف ر
U. No.8066
(Release ID: 1748475)
Visitor Counter : 153
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam