پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 AUG 2021 9:55AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ؛
’’مثبت فکر، تابانی، اخوت اور ہم آہنگی سے پیوستہ تہوار اونم کے خاص موقع پر میری جانب سے نیک خواہشات، یہ تہوار ۔سب کی صحت و تندرستی کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘
******
ش ح۔ ن ر (21.08.2021)
U NO:8122