صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 57.22 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے


شفایابی کی شرح سردست  (97.54 فیصد) ہے جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں36,571 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں  کی تعداد فی الحال (3,63,605) ہے، جو گذشتہ 150 دنوں میں سب سے کم ہیں

زیر علاج معاملے مجموعی معاملوں کا 1.12 فیصد ہیں، جو مارچ 2020 سے سب سے کم ہیں

یومیہ مثبت معاملوں کی شرح فی الحال(1.94 فیصد) ہے، جو پچھلے 25دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم ہے

Posted On: 20 AUG 2021 9:59AM by PIB Delhi

گذشتہ 24 گھنٹوں میں54,71,282 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی، آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 57.22 کروڑ (57,22,81,488)سے تجاوز کرگئی ہے۔ٹیکہ کاری کے اس نشانے کو حاصل کرنے کے لئے  63,56,785سیشنز منعقد کئے گئے۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ کے درج ذیل کے مطابق ہے:


طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,52,479

دوسری خوراک

81,74,950

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,82,98,488

دوسری خوراک

1,24,35,280

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

21,16,61,856

دوسری خوراک

1,79,81,125

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,13,60,599

دوسری خوراک

4,77,77,706

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,28,12,609

دوسری خوراک

4,14,26,396

مجموعی تعداد

57,22,81,488

مرکزی حکومت ملک بھر میں کووڈ - 19 کی ٹیکہ کاری  کی رفتار کو تیز کرنے اور اس کے دائرہ میں توسیع کرنے کے تئیں پر عزم ہے۔

پچھلے 24 گھنٹے میں 36,555 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,15,61,635 ہوگئی ہے۔

نتیجتاً، بھارت میں صحت یابی کی شرح  فی الحال 97.54 فیصد  ہوگئی ہے، جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001RT07.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل54ویں دن 50,000 سے  بھی کم یومیہ نئے کیس درج کئے جانے کا رجحان سامنے آیا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن36,571 یومیہ نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0029JRZ.jpg

زیادہ سے زیادہ صحتیابی اور نئے معاملات میں کمی آنے کے سبب زیر علاج مریضوں کی  مجموعی تعداد فی الحال3,63,605ہے،جو 150 دنوں میں سب سے کم ہے۔  ملک بھر میں زیر علاج مریض، مجموعی  مثبت معاملوں کا 1.12 فیصد ہیں، جو مارچ 2020 سے سب سے کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0039QMN.jpg ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطرخواہ اضافہ کیا گیا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 18,86,27ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔بھارت میں مجموعی طور پر اب تک50.26 کروڑ سے زیادہ(50,26,99,702) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.93 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ 56 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔اسی طرح  ایک دن میں متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال1.94فیصد ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح 25 دنوں  3 فیصد سے نیچے ہے اورمسلسل 74 ویں دن 5 فیصد سے بھی نیچے ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004URGL.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:8120



(Release ID: 1747808) Visitor Counter : 195