کوئلے کی وزارت

کوئلہ کے  مرکزی وزیر   جناب پرہلاد جوشی نے کہا زیادہ سے زیادہ پودے لگانے سے بڑی کوئی فطرت اور انسانیت  کی خدمت ہوسکتی ہے


ورکش آروپن(شجر کاری) ابھیان -2021 کی کامیاب تنظیم

کوئلے کی وزارت کی طر ف سے گو گریننگ کی حوصلہ افزائی

کوئلہ کے شعبے میں ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ جشن کی اہم تقریبات میں سے  ایک طور پر ، 12 ریاستوں میں شجر کاری مہم   چلائی گئی

دو ایکو پارکس کا افتتاح؛ دو دیگر کے لئے سنگ بنیاد رکھا

Posted On: 19 AUG 2021 6:15PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،19 اگست 2021/ کوئلہ  کانوں اور پارلیمانی امور کے  مرکزی وزیر جناب  پرہلاد  جوشی نے شجر کاری مہم کی  اہمیت پر زور دیا   اور کہا کہ   فطرت اور انسانیت کی  کوئی بڑی خدمت  نہیں  ہوسکتی ہے   جتنی  کہ  زیادہ سے زیادہ   پودے لگائے جائیں ۔

آج ملک گیر ’ورکش آروپن ابھیان-2021 ‘  کے اجرا کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر موصوف نے کہا کہ آج کی  گئی شجر کاری کے فوائد نسلوں تک حاصل کئے جائیں گے۔  وزیر موصوف نے کہاکہ  ’ ورکش ا ٓروپن ابھیان ‘، ملازمین، سوسائٹی  ، اسٹیک ہولڈرز   کے درمیان درخت لگانے کے بارے میں  آگاہی پھیلائے گی  اور  ہر ایک کو اپنے ارد گرد  پودوں کی پرورش  اور ہمارے مناظر کو  خوبصورت بنانے کی ترغیب دے  گی۔  جناب  پرہلا جوشی نے  ہر ایک سے اپیل کی کہ   وہ ہرسال   کم از کم  ایک پودا لگائیں۔  انہوں نے اشارہ دیا کہ  ہماری آنکھوں کے سامنے   چھوٹے پودے اگتے دیکھ کر   زندگی بڑھنے کی   خوشی ملتی ہے  ۔ ایسی زندگی جو بدلے میں   کئی انسانی جانیں  بچاتی ہے۔

ورکشا آروپن  ابھیان -2021 کا انعقاد وزارت کوئلہ   کے  معزز  وزیر مملکت کوئلہ کانوں اور ریل  جناب راؤ صاحب پاٹل سکریٹری اور  کوئلہ کی وزارت کے دیگر سینئر حکام کی موجودگی میں کیا گیا۔  کوئلہ اور کانوں اور پارلیمانی امور کے  معزز مرکزی وزیر  جناب  پرہلاد جوشی کی طرف سے  پودے لگانے   اور ورکشا آروپن  ابھیان -2021 پر  ان کا پیغام پڑھ کر کیا گیا۔  پی ایس  یوز کے ساتھ  ممتاز عوامی شخصیات  اور مختلف کوئلہ  سیلز کے  مقامی باشندے  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ایونٹ میں شامل ہوئے۔
اس موقع پر ایونٹ کے دوان 250 سے زیادہ  مقامات کو آن لائن ویزبلٹی کے ساتھ  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ  منسلک کیا گیا۔ مجوعی طور پر تقریباً 6 لاکھ پودے لگائے گئے  اور 3.2 لاکھ سے زیادہ   پودے  مقامی باشندوں/ایجنسیوں میں تقسیم کئے گئے۔ جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ علاقوں کو  سبز چادر سے   ڈھکنا ہے  اور میزبان برادری کو شجر کاری کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔

کوئلے کے شعبے میں آزادی کا امرت مہوتسو  جشن کے   اہم ایونٹ میں سے   ایک ہونے کی وجہ سے،  ورکش آروپن ابھیان  2021 کو  تقریباً 30 ہزار  کانکنی شعبے کے  شرکا کے ساتھ   تمام   کانوں کے مقامات سے  ریسانس ملا۔

پروگرام کے دوران دو ایکو پارکوں کا   افتتاح کیا گیا جن کے نام ہیں۔ موڈوانی ڈیم ایکو پارک جو  ناردرن کول فیلڈز لمیٹیڈ ،سنگرولی ،   اور این  ایل سی انڈیا لمیٹیڈ نیویلی،  تمل ناڈو کا   9-2 ایکوپارک   اور دو پارکوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

کوئلے کانوں اور ریل کے وزیر مملکت نے اپنے خطاب میں بتایا کہ درخت لگانا  موجودہ اور آنے والی نسلوں کےلئے اہم ہے۔ کوئلہ پی ایس یو ایس کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ  کووڈ کے منفی اثرات کے باوجود 14-2013  میں خام کوئلے کی پیداوار کو 56.77 ایم ٹی سے بڑھاکر  21-2020 میں 71.08 ایم ٹک کردیا ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ  مستقبل  میں کوئلے کی پی ایس یوز کوئلے کی مطالبے اور رسد کے بڑھتے فرق کو پورا کرے گی۔ کوئلے کی درآمد  کو ختم کرے گی اور بھارت کو آتما اور توانائی کو محفوظ بنائے گی۔  انہوں نے  /لگنائٹ پی ایس یو ایس کے ہریالی اقدامات کو سراہا  اور امید ظاہر کی کہ    ورکش  آروپن مہم  ان پی ایس یو کو روان مالی سال 60 لاکھ  درخت لگانے کا ہریالی ہدف حاصل کرنے کے قابل بنائے گی۔ آخر میں انہوں نے  پی ایس یو  کو مشورہ دیا کہ  وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام پودے اس وقت تک محفوظ اور پرورش پائیں جب تک کہ وہ خود  پائیداری کے مرحلے تک نہ پہنچ جائیں۔

 

سکریٹری، کوئلہ کی وزارت نے کہ اکہ ورکش آروپن ابھیان 2021 کوئلے کے شعبے میں آزادی کا امرت مہوتسو  منانے کا ایک اہم ایونٹ ہے۔ جو مال کو پائیداری فراہم کرے گا اور مقامی کمیونٹی کو دوبارہ حاصل کی جانے والی مائن  سائنس کی واپسی  میں سہولت  فراہم کرے گا۔ انہوں نے ماحولیاتی نظام کی بہتری کےلئے درختوں کی اہمیت پر  زور دیا اور سب پر زور دیا کہ وہ درخت لگائیں  اور انکی دیکھ بھال کریں۔ انہوں نے  کوئلہ    /لگنائٹ پی ایس یو کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی اپنی نرسری تیار کریں تاکہ پودے لگانے کےلئے دیکھ  کھدائی کے علاقوں میں اور اس کے آس پاس پودے  لگانے کو فروغ دیا جاسکے۔ آخرمیں انہوں نے وزارت اور پی ایس یوزر کےپائیدار  ترقیاتی  سیل کو اس نیک اقدام کے لئے  مبارک باد دی اور توقع  کی کہ   ورکش آروپن ابھیان  کے کامیاب آغاز سے کوئلے  کی جاری بحالی /منصوبہ بندی مہم کو تقویت ملے گی۔

پروگرام میں شرکا وی سی تیواری ،ایڈیشنل  سکریٹری  کوئلے کی وزارت ، این سی آئی ایل کے   ٹی پی پی سائٹ سے   وی سی کے ذریعہ   ایم این ناگ راجو،  ایڈیشنل سکریٹری،  شیام بھگت نیگی   جوائنٹ سکریٹری    محترمہ   وسمیتا تیج   جوائنٹ سکریٹری ،  جناب  وی پی  پتی جوائنٹ سکریٹری اور وزارت کوئلہ کے    دیگر افسران  پرمود اگروال، سی ایم ڈی ، سی آئی ایل  ، جناب راکیش کمار   سی ایم ڈی،   ای ایل سی آئی ایل     جناب این سدھیر ، وی سی کے ذریعہ   کوئلہ اور  لگنائٹ  پی سی یوز  کے ڈائریکٹر   نے  اپنے اپنے متعلقہ سائٹوں سے    شامل ہوئے۔

شرکا جو وی سی  (ایم او سیاو کوئلہ کمپنیوں)   کے ذریعہ   اس ایونٹ میں   منسلک ہوئے  اور خطاب کیا  وہ ہیں وزیر مملکت برائے کوئلہ   کانکنی اور یل۔

سنگرولی(مدھیہ پردیش )  میں  این سی ایل کے  مودوانی ایکو پارک  کا افتتاح ،  ایس سی ایل کے   گیورا او سی سائٹ پر  پلانٹیشن

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-8048



(Release ID: 1747526) Visitor Counter : 194