صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ - 19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 19 AUG 2021 9:16AM by PIB Delhi

ملک گیرٹیکہ کاری مہم کےتحت اب تک 56.64کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 36 ہزار 401 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

مجموعی معاملات میں زیر علاج مریضوں کی تعداد کی شرح 1.13فیصد ہے ، جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح ہے ۔

سر دست بھارت میں فعال معاملات کی مجموعی تعداد 3,64,129ہے ۔جو 149 دنوں میں سب سے کم شرح ہے۔

صحت یابی کی شرح بڑھ کر 97.53فیصد ہوگئی ہے ، جو مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔

گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 39,157 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔اس طرح مجموعی طور پر کووڈ-19 سے  3،15،25،080  مریض شفا یاب ہوچکے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 1.95فیصد ہے ،جو گذشتہ 55دنوں میں 3فیصد سے بھی کم ہے ۔

متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح 1.94فیصد ہے۔ جوگذشتہ 24دنوں میں 3فیصد سے بھی کم ہے ۔

اب تک کل 50.03 کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

 

************

 

ش ح ۔  ش ر۔ م ش

U. No.8019


(Release ID: 1747299) Visitor Counter : 192