صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19سے متعلق تازہ معلومات

Posted On: 16 AUG 2021 10:21AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی16؍اگست:ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت ابھی تک کووڈ -19سے بچاؤ کے  54.58کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

زیرعلاج مریضوں کے معاملے کل معاملوں کا 1.18فیصد ہیں ۔ مارچ 2020کے بعد سے سب سے کم ہیں ۔

سردست بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 381947ہے ، جو 145دنوں میں سب سے کم ہے ۔

سردست صحت یابی کی شرح 97.48فیصد ہے ، جو مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔

ملک بھرمیں ابھی تک کل 31411924لوگ شفایاب ہوئے ہیں ۔

گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 35909صحت یاب ہوئے ۔

پچھلے 24گھنٹے کے دوران بھارت میں 32937نئے معاملے درج کئے گئے ۔

ہفتہ وار پوزیٹیووٹی شرح 5فیصد سے کم ہے ،سردست یہ 2.01فیصد ہے ۔

یومیہ پوزیٹیوٹی شرح 2.79فیصد ہے جوگذشتہ 21دنوں میں 3فیصد سے کم ہے ۔

جانچ کی صلاحیت میں خاطرخواہ اضافہ کیاگیا اورکل 49.48کروڑنمونوں کی جانچ کی گئی ۔

****************

 

ش ح۔ح ا۔ع آ

U NO. 7895


(Release ID: 1746271) Visitor Counter : 164