صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
14 AUG 2021 8:55AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 53.61 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
زیر علاج معاملےمجموعی معاملوں کے1.21فیصد پر مشتمل ہیں۔
ہندوستان میں فی الحال زیر علاج مریضوں کی تعداد3,87,673ہے۔
سردست شفایابی کی شرح97.45 فیصد ہے۔
ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر 3,13,38,088 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران35,743مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں38,667 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح 5 فیصد سے نیچے برقرار ہے، فی الحال یہ 2.05 فیصد ہے۔
یومیہ متاثرہ مریضوں کی شرح پچھلے 19 دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے، اورسر دست یہ 1.73 فیصد ہے
جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 49.17کروڑ سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
*****
ش ح۔ ن ر (14.08.2021)
U NO:7841
(Release ID: 1745689)
Visitor Counter : 190
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam