صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ٹوکیو اولمپک 2020 میں حصہ لینے والے ہندوستانی دستے کی ’ہائی ٹی‘ پر میزبانی کریں گے

प्रविष्टि तिथि: 10 AUG 2021 4:58PM by PIB Delhi

نئی دہلی:10؍اگست2021:

صدر   جمہوریہ جناب رامناتھ کووند 14 اگست 2021ء کو راشٹرپتی بھون ثقافتی مرکز میں ایک ’ہائی ٹی‘پروگرام پر ٹوکیو اولمپک 2020 میں حصہ لینے والے ہندوستانی دستے کی میزبانی کریں گے۔

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 7698)


(रिलीज़ आईडी: 1744522) आगंतुक पटल : 187
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Punjabi , Gujarati , Tamil , Malayalam