صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 سے متعلق تازہ ترین صورت حال

Posted On: 06 AUG 2021 9:10AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک  49.53 کروڑ افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے۔

ملک بھر میں کووڈ-19 سے اب تک مجموعی طور پر 3,10,15,844 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

شفایابیوں کی شرح سردست 97.36 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41,096 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 44,643  نئے معاملات درج کئے گئے۔

اس وقت ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد 4,14,159 ہے۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل مریضوں کے 1.30 فیصد پر مشتمل ہے۔

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5 فیصد سے نیچے رہی جو سردست 2.41 فیصد ہے۔

یومیہ مثبت معاملات کی شرح11 ویں دن مسلسل 3 فیصد سے کم درج ہورہی ہے جو اس وقت 2.72 فیصد ہے۔

کووڈ-19 کی جانچ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے، اب تک مجموعی طور پر 47.65 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

******

 

 

( ش ح ۔س  ک۔رض)

U- 7519



(Release ID: 1743054) Visitor Counter : 167