وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جناب بی ایس بومائی کو کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 28 JUL 2021 1:16PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 28 جولائی، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب بی ایس بومائی کو، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر  مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر جناب @ بی ایس بومائی کو مبارکباد۔ ان کے پاس قانون سازی اور انتظامیہ سے متعلق زبردست تجربہ ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ہماری حکومت کے ذریعہ ریاست میں کیے گئے غیر معمولی کام کو آگے بڑھائیں گے۔ ایک بارآور مدت کار کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

 

***

ش ح ۔ اب ن

U:7128


(Release ID: 1739831) Visitor Counter : 265