صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کی ہندوستان کی مجموعی کوریج 43 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے


ریکوری کی شرح 97.36  فیصد  ہے

گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران 39742 روزانہ کے نئے  کیسز  رپورٹ کئے گئے ہیں

ہندوستان کے ایکٹیو معاملات کی تعداد  (408212) اس وقت مجموعی معاملات کی 1.30  فیصد ہے

روزانہ کی پازیٹیویٹی کی شرح (2.31فیصد) مسلسل 34  ویں دن بھی  3فیصد سے کم  ہے

Posted On: 25 JUL 2021 10:26AM by PIB Delhi

نئی دہلی،26؍ جولائی  :  گزشتہ  ہندوستان میں  کووڈ – 19  کی ٹیکہ کاری کی کوریج  43   کروڑ  سے زیادہ  تجاوز کر گئی ہے۔ 

آج صبح 8 بجے تک کی  عبوری رپورٹ کے مطابق ہے مجموعی طور پر 433150864  ویکسین کی خوراکیں،  5272431 اجلاسوں میں  لگائی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5118210  ویکسین کی خوراکیں  لگائی گئی ہیں۔

ان میں شامل ہیں:

صحت دیکھ بھال کے ورکرس

پہلا ڈوز

1,02,86,512

دوسرا  ڈوز

76,98,343

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلا ڈوز

1,78,52,440

دوسرا  ڈوز

1,08,19,457

18  سے 44  سال کی عمر کے  گروپ

پہلا ڈوز

13,81,09,509

دوسرا  ڈوز

60,62,371

45 سے 59  سال کی عمر کے گروپ

پہلا ڈوز

10,07,21,803

دوسرا  ڈوز

3,42,99,610

60  سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلا ڈوز

7,34,17,431

دوسرا  ڈوز

3,38,83,388

میزان

43,31,50,864

 

کووڈ – 19  ٹیکہ کاری  کی  ہمہ گیریت  کا نیا مرحلہ 21  جون 2021  سے شروع ہوا تھا ۔ مرکزی حکومت اس کی رفتار کو مزید تیز کرنے اور ملک بھر میں کووڈ  - 19  کی ٹیکہ کاری کے اسکوپ کو  توسیع دینے کے تئیں پر عزم ہے۔

اس وبا کے آغاز سے  اس سے متاثر ہونے والے افراد  میں سے  30543138 افراد  کووڈ – 19  سے  بازیافت  ہو چکے ہیں ، جب کہ گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران ہی  39972 مریضوں نے  ریکور کیا ہے۔ اس سے  مجموعی طور پر  ریکوری کی شرح  97.36  فیصد ہو گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001FFYR.jpg

 

گزشتہ 24  گھنٹوں میں ہندوستان بھر سے  39742  روزانہ  نئے کیس  سامنے آئے ہیں۔

گزشتہ  28  دنوں سے  مسلسل  روزانہ کے نئے کیسز  50000 سے  کم  رپورٹ کئے جارہے ہیں۔ یہ  مرکز  اور ریاستوں  نیز مرکز کے زیر انتظام  علاقوں  کے ذریعے  پائیدار  اور اشتراکی   کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0025589.jpg

ہندوستان کا  ایکٹیو کیس ہولڈ  آج  408212  ہے، جب کہ  ملک کے مجموعی  پازیٹیو معاملات میں ایکٹیو کیس  کی شرح  1.30 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TL6G.jpg

ملک بھر میں نمایاں طور پر  منظم  ٹیسٹنگ کے ساتھ  ہی  گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر  1718756   ٹیسٹ کئے گئے۔ مجموعی طور پر ہندوستان میں ابھی تک  45.62  کروڑ  سے زیادہ  ( 456289567) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اب جب کہ  ملک بھر میں  جانچ کی  صلاحیت میں  اضافہ کیا جا چکا ہے، ہفتہ وار  پازیٹویٹی کی شرح اس وقت 2.24  فیصد ہے، جب کہ  روزانہ  پازیٹویٹی شرح آج 3.31  فیصد رہی۔ روزانہ کی پازیٹویٹی کی شرح  مسلسل 34   ویں دن  3  فیصد جبکہ  مسلسل 48  دن کے لئے 5  فیصد  سے  کم رہی   ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004CIDB.jpg

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح- اع- ق ر)

U-7014


(Release ID: 1739063) Visitor Counter : 186