وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندرمودی نے کرگل وجے دیوس پر فوجیوں کوخراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 26 JUL 2021 11:34AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 26؍جولائی2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ان تمام  شہداء کو جنہوں نے کرگل میں اپنے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا، کرگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:''ہم ان کی قربانیوں کو یاد کرتے

ہم ان کی بہادری  کو یاد کرتے ہیں۔

آج ، کرگل وجے یوس کے موقع پر ہم ان تمام لوگوں کو جنہوں نے کرگل میں ہمارے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کی قربانی پیش کردی، خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

ان کی بہادری ہماری روزانہ کی زندگی کے لیے مشعل راہ بنی ہوئی ہے۔

گذشتہ برس قوم کے نام ریڈیو خطاب ''من کی بات''سے بھی ایک اقتباس میں شیئر کر رہا ہوں۔''

 

****************

 

ش ح  - س ب  - س ک  

U. NO. 7010



(Release ID: 1738961) Visitor Counter : 228