صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت نے مجموعی طور پر 41.54 کروڑ افراد کو کووڈ-19 ٹیکے لگاکر نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے


شفایابی کی شرح میں اضافہ ہو کر یہ 97.36 فیصد ہوگئی ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 42015 یومیہ نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں فی الحال زیر علاج مریضوں کی تعداد(4,07,170)ہے؛ جومجموعی معاملوں کا

صرف1.30فیصد ہے

یومیہ متاثرہ افراد کی شرح (2.27 فیصد)ہے جو مسلسل 30 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے

Posted On: 21 JUL 2021 10:10AM by PIB Delhi

نئی دہلی،22؍جولائی 2021:   بھارت نےمجموعی طور پر 41.54 کروڑ لوگوں کی کووڈ-19 ٹیکا کاری کرکے ایک امتیازی مقام حاصل کرلیا ہے۔ آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 51,36,590سیشنز منعقد کئے گئے جس میں مجموعی طور پر41,54,72,455ٹیکے لگائے گئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں3425446ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

:اس میں مندرجہ ذیل اعداد و شمار شامل ہیں

ایچ سی  ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,02,75,614

 

دوسری خوراک

75,053،96

 

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,78,16,402

 

دوسری خوراک

1,05,07,207

 

18تا 44 عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,93,89,636

 

دوسری خوراک

52,18,414

 

45 تا 59 عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,86,55,036

 

دوسری خوراک

3,11,44,936

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

7,25,79,524

 

دوسری خوراک

3,22,89,633

 

کل تعداد

41,54،72،455

 

کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے یعنی سب کو ویکسین کا آغاز21 جون 2021 کو کیا گیاتھا۔مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی رفتار کو بڑھانے اور اس کے دائرہ کار میں وسعت لانے کے لئے پابند عہد ہے۔

وبائی مرض کے آغاز سے  متاثرہ افراد میں سے90,687،03،3ا فراد کووڈ-19 سے پہلے ہی  شفایاب ہوچکے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں36،977مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ شفایابی کی مجموعی شرح فی الحال 97.36  فیصد ہے،  جس میں مسلسل اضافہ کا رجحان نظر آرہا ہے۔

 

 

گذشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں  42،015نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

 مسلسل24 دنوں سے روزانہ50 ہزار سے بھی  کم نئے معاملے درج ہورہے ہیں۔ ایسا مرکز اور ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں ممکن ہوا ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد407170  ہے اور زیر علاج معاملےمثبت مجموعی معاملوں کا اب صرف1.30فیصد ہیں۔

 

ملک بھر میں جانچ میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں مجموعی طور پر18،52،140جانچ کی  گئیں۔مجموعی طور پر بھارت میں اب تک 44.91 کروڑ سے زیادہ (44،91،93،273) جانچ کی جاچکی ہیں۔

اب جبکہ ایک طرف ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں اضافہ درج ہورہا ہے،تومتاثرہ افراد کی ہفتہ واری  تعداد میں بھی کمی مسلسل سامنے آرہی ہے۔ متاثرہ افراد کی ہفتہ واری شرح فی الحال2.09 فیصد ہےجبکہ  متاثرین کی یومیہ شرح آج2.27 فیصدہوگئی۔ متاثرہ افراد کی یومیہ شرح لگاتار 30دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے،  اور 44 دنوں سے لگاتار یہ شرح 5 فیصد سے  بھی نیچے ہے۔

 

******************

 

 

 (ش ح ۔س ک۔ر ب)

U-6831


(Release ID: 1737655) Visitor Counter : 208