صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19سے متعلق تازہ ترین صورتحال

Posted On: 20 JUL 2021 9:18AM by PIB Delhi

نئی دہلی20 جولائی2021: ٹیکہ کاری کی قومی مہم کے تحت اب تک 41.18کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ملک میں کووڈ -19سے اب تک کُل 3,03,53,710 شفایابیاں ہوچکی ہیں۔

صحت یابی کی شرح بڑھ کر 97.37 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 45254 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے 30,093نئے معاملوں کی اطلاع ملی ہے ۔ یہ تعداد گزشتہ 125دن میں سب سے کم ہے۔

بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی کُل تعداد  4,06,130 ہے، جو گزشتہ 117 د ن میں سب سے کم تعداد ہے۔

زیرعلاج معاملے کُل کیسوں  کے 1.30 فیصدپرمشتمل ہے۔

جانچ کے بعد مثبت پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اب بھی  5 فیصدسے کم ہے ۔ یہ شرح اس وقت 2.06فیصد  ہے۔

جانچ  کے بعد مثبت پائے جانے والے افراد کی  یومیہ شرح 1.68 فیصد ہے۔یہ شرح مسلسل 29دن سے 3فیصد سے بھی کم درج ہورہی ہے۔

طبی جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے۔ اب تک کُل 44.73 کروڑ ٹیسٹ  کئے جاچکے ہیں۔

*************

ش ح۔ع م ۔رم

U- 6729



(Release ID: 1737091) Visitor Counter : 160