صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 17 JUL 2021 9:20AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک39.96 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر 3,02,27,792 سے زیادہ افراد رو بہ صحت ہوچکے ہیں۔

شفایابی کی شرحمیں اضافہ ہو کر یہ97.31 فیصد ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران43,916مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 38,079 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ہندوستان میں فی الحال  زیر علاج مریضوں کی تعداد4,24,025  ہے۔

زیر علاج معاملےمجموعی معاملوں کا1.36 فیصد ہیں۔

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  5 فیصد سے نیچے برقرار  ہے، فی الحال یہ 2.10 فیصد ہے۔

 متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  مسلسل26 دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے،  اورسر دست  یہ 1.91 فیصد ہے

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 44.20 کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:6644

 



(Release ID: 1736362) Visitor Counter : 160