وزارت اطلاعات ونشریات
حیدر آباد اور اے آئی آر کوڈئی کنال نے نیوز آن ایئر ریڈیو لائیو- اسٹریم کی ہندوستانی درجہ بندی میں اونچا مقام حاصل کیا
Posted On:
15 JUL 2021 2:47PM by PIB Delhi
ہندوستان کے سرفہرست شہروں کی تازہ ترین درجہ بندی جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو- اسٹریمز سب سے زیادہ مقبول ہیں، حیدرآباد نے چنئی کو پیچھے دھکیلتے ہوئے واپس اپنا تیسرا مقام حاصل کر لیا ہے، جب کہ پونہ اور بنگلورو مسلسل ہفتوں سے بالترتیب پہلے اور دوسرے مقام پر بنے ہوئے ہیں۔ جے پور نے اب ترقی کرتے ہوئے 8واں مقام حاصل کر لیا ہے، جب کہ بھوپال نیچے گر کر 9ویں درجے پر پہنچ گیا ہے۔
بھارت میں ٹاپ اے آئی آر اسٹریمز کی درجہ بندی میں سب سے بڑی تبدیلی یہ ہوئی ہے کہ کوڈئی کنال 10ویں پائیدان سے 8 ویں پائیدان پر پہنچ گیا ہے۔ رین بو کنڑ کامن بیلو نے پوزیشن 4 تک کی چھلانگ لگائی ہے، جب کہ اے آئی آر پونہ نیچے سرک کر 5ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔
پرسار بھارتی کے آفیشیل ایپ، نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی 240 ریڈیو سروسز لائیو نشر کی جاتی ہیں۔ نیوز آن ایئر ایپ پر اِن آل انڈیا ریڈیو اسٹریمزکے سامعین کی تعداد بہت زیادہ ہے، صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ عالمی پیمانے پر بھی، پورے دنیا میں 85 سے زیادہ ممالک اور 8000 شہروں میں۔
ہندوستان کے ان شہروں پر ایک نظر ڈالیں جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریمز سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ اسے آپ بھارت میں نیوز آن ایئر ایپ پر ٹاپ آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریمز کو ہر شہر کے حساب سے بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی پندرہ روزہ ڈیٹا پر مبنی ہے، یعنی 16 جون سے 30 جون، 2021 تک۔
نیوز آن ایئر ٹاپ 10 ہندوستانی شہر
رینک
|
شہر
|
1
|
پونہ
|
2
|
بنگلورو
|
3
|
حیدرآباد
|
4
|
چنئی
|
5
|
ممبئی
|
6
|
دہلی این سی آر
|
7
|
ایرناکولم
|
8
|
جے پور
|
9
|
بھوپال
|
10
|
پٹنہ
|
بھارت میں نیوز آن ایئر ٹاپ اسٹریمز
رینک
|
اے آئی آر اسٹریمز
|
1
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
2
|
نیوز 24x7
|
3
|
اے آئی آر ملیالم
|
4
|
رین بو کنڑ کامن بیلو
|
5
|
اے آئی آر پونہ
|
6
|
اسمیتا ممبئی
|
7
|
ایف ایم رین بو دہلی
|
8
|
اے آئی آر کوڈئی کنال
|
9
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
10
|
اے آئی آر کوچی ایف ایم رین بو
|
نیوز آن ایئر ٹاپ 10 اے آئی آر اسٹریمز – شہر کے حساب سے (بھارت)
#
|
پونہ
|
بنگلورو
|
حیدرآباد
|
چنئی
|
ممبئی
|
1
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وود بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
اے آئی آر کوڈئی کنال
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
2
|
اے آئی آر پونہ
|
رین بو کنڑ کامن بیلو
|
ایف ایم رین بو وجے واڑہ
|
اے آئی آر چنئی رین بو
|
اسمیتا ممبئی
|
3
|
اے آئی آر پونہ ایف ایم
|
اے آئی آر دھارواڑ
|
اے آئی آر تیلگو
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
ایف ایم رین بو ممبئی
|
4
|
اے آئی آر سولاپور
|
وودھ بھارتی بنگلورو
|
اے آئی آر حیدرآباد وی بی ایس
|
اے آئی آر تروچیرا پلی ایف ایم
|
نیوز 24x7
|
5
|
اسمیتا ممبئی
|
اے آئی آر کنڑ
|
اے آئی آر حیدرآباد ایف ایم رین بو
|
اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رین بو
|
ایف ایم گولڈ ممبئی
|
6
|
اے آئی آر جل گاؤں
|
اے آئی آر میسورو
|
وی بی ایس وجے واڑہ
|
اے آئی آر پڈوچیری رین بو
|
اے آئی آر پونہ
|
7
|
ایف ایم رین بو ممبئی
|
نیوز 24x7
|
اے آئی آر حیدر آباد اے
|
اے آئی آر تمل
|
اے آئی آر پونہ ایف ایم
|
8
|
اے آئی آر اورنگ آباد
|
اے آئی آر بنگلورو
|
اے آئی آر کرنول
|
اے آئی آر چنئی وی بی ایس
|
اے آئی آر ممبئی وی بی ایس
|
9
|
اے آئی آر احمد نگر
|
اے آئی آر ملیالم
|
اے آئی آر تروپتی
|
اے آئی آر کرائیکل
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
10
|
اے آئی آر سانگلی
|
اے آئی آر راگم
|
اے آئی آر وشاکھاپٹنم پی سی
|
اے آئی آر چنئی پی سی
|
اے آئی آر رتناگیری
|
#
|
دہلی این سی آر
|
ایرناکولم
|
جے پور
|
بھوپال
|
پٹنہ
|
1
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
اے آئی آر ملیالم
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
2
|
نیوز 24x7
|
اے آئی آر کوچی ایف ایم رین بو
|
نیوز 24x7
|
نیوز 24x7
|
اے آئی آر پٹنہ
|
3
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
اے آئی آر اننتا پوری
|
اے آئی آر جے پور پی سی
|
اے آئی آر رائے پور
|
نیوز 24x7
|
4
|
ایف ایم رین بو دہلی
|
اے آئی آر تریسور
|
اے آئی آر جودھپور پی سی
|
اے آئی آر اندور
|
ایف ایم رین بو دہلی
|
5
|
وی بی ایس دہلی
|
اے آئی آر کالی کٹ
|
اے آئی آر سورت گڑھ
|
اے آئی آر بھوپال
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
6
|
دہلی اندرپرستھ
|
اے آئی آر منجیری
|
اے آئی آر کوٹہ
|
اے آئی آر چھترپور
|
اے آئی آر دربھنگہ
|
7
|
دہلی راجدھانی
|
اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم
|
اے آئی آر جودھپور رین بو
|
ایف ایم رین بو دہلی
|
اے آئی آر رانچی
|
8
|
اے آئی آر الموڑہ
|
اے آئی آر کوچی
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
اے آئی آر ساسارام
|
9
|
اے آئی آر ملیالم
|
اے آئی آر کنور
|
ایف ایم رین بو دہلی
|
اے آئی آر کھنڈوا
|
وی بی ایس دہلی
|
10
|
ایف ایم ریڈیو لکھنو
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
اے آئی آر الور
|
اے آئی آر امبیکاپور
|
اے آئی آر بھاگل پور
|
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U:6589
(Release ID: 1735984)
Visitor Counter : 305