صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

جناب منسکھ مانڈویہ نے مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود کا عہدہ سنبھالا


ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے مرکزی وزیر مملکت برائے صحت اور خاندانی بہبود کا چارج لیا

Posted On: 08 JUL 2021 12:11PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ، 08 جولائی: جناب منسکھ مانڈویہ نے آج مرکزی وزیرصحت و خاندانی بہبود کا چارج لے لیا ہے۔

image001WX94.jpgimage002RE6N.jpg

ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے وزیرمملکت برائے صحت و خاندانی بہبود کا چارج لیا ہے۔

image003BLQU.jpgimage004M7PF.jpg

وزارت میں  سنیئر افسران نے ان وزراء کا استقبال کیا۔ ان افسران میں خاص طور پر جناب راجیش بھوشن(ہیلتھ سکریٹری)، محترمہ وندنا گرنانی(ایڈیشنل سکریٹری) اور مشن ڈائرکٹر ، این ایچ ایم (وزارت صحت و خاندانی بہبود)، ڈاکٹر منوہر اگنانی (ایڈیشنل سکریٹری(صحت)، جناب وکاس شیل(ایڈیشنل سکریٹری ہیلتھ)، جناب اشوک سکسینہ(ایڈیشنل سکریٹری)، ڈاکٹر سنیل کمار،ڈی جی ایچ ایس(وزارت صحت و خاندانی بہبود)، جناب ارون سنگھل  سی ای او، ایف ایس ایس اے اور دیگر اہم حکام شامل تھے۔

*****************

 

ش ح - س  ک

U.No. : 6314


(Release ID: 1733608) Visitor Counter : 221