صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 07 JUL 2021 9:08AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کےتحت اب تک 36 کروڑ 13  لاکھ  لوگوں کو کووڈ سے بچاؤ کی  ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

 گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  بھارت میں 43,733 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔

بھارت میں  زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہو کر  4,59,920 ہوگئی ہے۔

متاثرہ  معاملات کُل معاملات کا  1.5 فیصد  ہے۔

ملک بھر میں شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد   2,97,99,534  ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 47,240مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

لگاتار 55 ویں  دن بھی روزانہ نئے مریضوں کے مقابلے میں روزانہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد کئی زیادہ ہے۔

صحتیابی کی شرح بڑھ کر 97.18  فیصد ہوگئی ہے۔

ہفتہ وار متاثرہ افراد کی شرح 5 فیصد سے کم رہی  اور سردست  یہ 2.39 فیصد ہے۔

لگاتار 16 ویں دن متاثرہ  پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح  3  فیصد سے بھی کم رہی اور فی الحال یہ 2.29 فیصد ہے۔

طبی جانچ  کی صلاحیت میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور اب تک مجموعی طور پر 42.33 کروڑنمونوں   کی جانچ کی جاچکی  ہے۔

******

 

( ش ح ۔ ش ر۔رض)

U-6262


(Release ID: 1733275) Visitor Counter : 222