صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 03 JUL 2021 9:19AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 34.46 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں  44,111نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ہندوستان میں  زیر علاج مریضوں کی تعداد  کم ہوکر4,95,533رہ گئی ہے،97 دنوں کے بعد 5 لاکھ سے کم  ہیں۔

زیر علاج معاملے کل معاملوں کا1.62 فیصد ہیں۔

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر 2,96,05,779 سے زیادہ افراد رو بہ صحت ہوچکے ہیں۔

 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران57,477مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

مسلسل51ویں دن  یومیہ نئے معاملات کے مقابلےروزانہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ درج ہوئی۔

شفایابی کی شرحمیں اضافہ ہو کر97.06 فیصد ہوگئی ہے۔

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  5 فیصد سے نیچے برقرار  ہے، فی الحال یہ 2.50 فیصد ہے۔

 متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  مسلسل26 دنوں سے 5 فیصد سے بھی کم ہے،  اورسر دست  یہ 2.35 فیصد ہے

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 41.64 کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (03.07.2021)

U NO:6158

 



(Release ID: 1732465) Visitor Counter : 182