صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری


بھارت میں ٹیکہ کاری کی تعداد 34 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے

اب تک 18سے 44 سال کی عمر کے افراد کو 9.6کروڑسے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں

Posted On: 02 JUL 2021 12:45PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی02 جولائی2021: ایک اہم حصولیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت میں آج مجموعی کووڈ ٹیکہ کاری کی تعداد  34 کروڑسے تجاو زکرگئی ہے۔سات بجے تک کی موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  340076232 ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔

گزشتہ 24  گھنٹے میں  42 لاکھ (4264123) ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔

 

 

مجموعی ویکسین کی خوراکوں کی تعداد

 

صحت کارکنان

صف اول کے کارکنان

18سے 44سال کی عمر کے افراد

45سال کی عمر کے افراد

60سال کی عمر کے افراد

میزان

پہلی خوراک

1,02,16,567

1,75,30,718

9,41,03,985

8,92,46,934

6,83,55,887

27,94,54,091

دوسری خوراک

72,70,476

95,51,936

22,73,477

1,68,55,676

2,46,70,576

6,06,22,141

میزان

1,74,87,043

2,70,82,654

9,63,77,462

10,61,02,610

9,30,26,463

34,00,76,232

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کو 167ویں دن (یکم جولائی 2021) کُل 4264123 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔3280998 فیض یافتگان کو ٹیکے کی  پہلی خوراک دی گئی اور 983125 مستفیدین  کو ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی ۔

 

 

 

مورخہ :  یکم جولائی 2021 (167ویں دن )

 

صحت کارکنان

صف اول کے کارکنان

18سے 44سال کی عمر کے افراد

45سال کی عمر کے افراد

60سال کی عمر کے افراد

میزان

پہلی خوراک

4,407

17,254

24,51,539

5,85,302

2,22,496

32,80,998

دوسری خوراک

13,811

33,744

89,027

5,29,604

3,16,939

9,83,125

میزان

18,218

50,998

25,40,566

11,14,906

5,39,435

42,64,123

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ روز  2451539 ویکسین خوراکوں کی پہلی ڈوز دی گئی اور 8907ویکسین کی خوراکیں  18سے 44سال کی عمر کے لوگوں  کو دوسری ڈوز کے طورپر دی گئیں۔

37 ریاستوں/ مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں 18سے 44سال کی عمر کے لوگوں  کو پہلی خوراک دی گئی، جن کی کل تعداد  94103985 ہے اور 2273477  افراد کودوسری خوراک دی گئی ۔

8ریاستوں اترپردیش ، مدھیہ پردیش ، راجستھان ، تمل ناڈو ،  بہار ، گجرات ، کرناٹک اورمہاراشٹر میں  18سے 44سال کی عمر کے لوگوں کو کووڈ -19 ویکسین کی 50 لاکھ سے زیادہ   پہلی خوراک دی گئی ۔

اب تک 18سے 44سال کی عمر کے لوگوں کو دی گئی مجموعی ٹیکے کی خوراکوں کی تعداد  نیچے دئے گئے ٹیبل میں درج ہے:

 

نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

53845

21

2

آندھرا پردیش

2021676

19802

3

اروناچل پردیش

233096

18

4

آسام

2448916

142996

5

بہار

5372707

87323

6

چنڈی گڑھ

191270

382

7

چھتیس گڑھ

2639618

71898

8

دادر اور ناگر حویلی

139723

45

9

دمن اور دیو

146130

358

10

دہلی

2702226

173076

11

گوا

352175

5405

12

گجرات

7425569

213864

13

ہریانہ

3203003

106886

14

ہماچل پردیش

1193168

708

15

جموں و کشمیر

861340

33479

16

جھارکھنڈ

2199041

69180

17

کرناٹک

6604010

115219

18

کیرالہ

1917464

37612

19

لداخ

75361

2

20

لکشدیپ

22678

15

21

مدھیہ پردیش

9314515

149362

22

مہاراشٹر

6428121

297884

23

منی پور

188688

165

24

میگھالیہ

247165

36

25

میزورم

263216

30

26

ناگالینڈ

221743

71

27

اوڈیشہ

2993345

159685

28

پڈوچیری

184305

200

29

پنجاب

1452614

19948

30

راجسھتان

7355296

85864

31

سکّم

231417

10

32

تامل ناڈو

5416619

110600

33

تلنگانہ

4028748

55277

34

تریپورہ

833499

13302

35

اترپردیش

9452841

197658

36

اتراکھنڈ

1373309

37496

37

مغربی بنگال

4315528

67600

 

میزان

94103985

2273477

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں سب سے غیرمحفوظ آبادی کی حفاظت کے لئے ٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہے ،جس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

 

*************

  م ن۔ع ح ۔رم

U- 6132



(Release ID: 1732245) Visitor Counter : 203