صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 01 JUL 2021 9:12AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کےتحت اب تک 33 کروڑ 57 لاکھ سے زیادہ ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  بھارت میں48786 نئے معاملے درج کئے گئے۔

ہندوستان  میں متاثرہ معاملوں میں  کمی آئی ہے اور یہ تعداد 523257 ہوگئی۔

زیر علاج مریضوں کی کُل تعداد 1.72 فیصد ہے۔

ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر 29488918 شفایاب ہوچکے ہیں۔

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 61ہزار 588 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔

لگاتار 49 ویں دن یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد   روزانہ  درج  کئے گئے نئے معاملوں کے مقابلے زیادہ ہے۔

صحت یابی کی شرح بڑھ کر 96.97 فیصد ہوگئی ہے۔

 جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح 5 فیصد سے بھی کم ہوگئی ہے اورسر دست یہ  2.64 فیصد ہے۔

لگاتا ر چوبیسویں دن  جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی تعداد 5  فیصد سے  بھی کم رہی  اور فی الحال 2.54 فیصد ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور اب تک مجموعی طور پر 41 کروڑ 20  لاکھ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

******

 

( ش ح ۔ ش ر۔رض)

U- 6077



(Release ID: 1731803) Visitor Counter : 185