صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 : تازہ ترین صورتحال

Posted On: 30 JUN 2021 9:32AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  30 جون2021: ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 33.28 کروڑویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ۔

گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 45951 نئے معاملات درج کئے گئے۔

ہندوستان میں  فعال معاملات کی تعداد گھٹ کر 537064 ہوگئی ۔

کل معاملات کا 1.77فیصد فعال معاملات ہیں۔

ملک بھر میں اب تک 29427330 لوگ  مجموعی طورپرصحت یاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران 60729 مریض شفایاب ہوئے ۔

روزانہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد  لگاتار 48ویں دن روزانہ نئے سامنے آنے والے معاملات  کی تعداد سے زیادہ رہی۔

شفایابیوں کی شرح  بڑھ کر 96.92  فیصد تک پہنچی ۔

ہفتہ وار مثبت کیسوں کی شرح پانچ فیصد سے نیچے رہی، جو اس وقت 2.69 فیصد ہے۔

روزانہ  سامنے آنے والے مثبت کیسوں کی شرح  2.34 فیصد ہے ، جوکہ  لگاتار 23 ویں دن  5فیصدسے نیچے ریکارڈ کی گئی۔

ٹیسٹنگ صلاحیت  میں کافی حد تک اضافہ کیا گیا۔مجموعی طورپر 41.01 ٹیسٹ کئے گئے ۔

 

 

*************

  م ن۔س ب ۔رم

U- 6031



(Release ID: 1731361) Visitor Counter : 168