بجلی کی وزارت

پوسوکونے بین الاقوامی یوم یوگ منایا

Posted On: 21 JUN 2021 12:55PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،21؍جون : وزارت بجلی کے تحت بھارتی گرڈ آپریٹرپوسوکو، سی پی ایس یو نے ساتواں بین الاقوامی یوم یوگ 600سے زائدملازمین اور اپنے افراد کنبہ سے منسلک ہوکرآن لائن منایا۔ پاورسسٹم آپریشن کارپوریشن نے آرٹ آف لیونگ کے اشتراک کے اس یوگااجلاس کو منعقد کیا۔ اس سال کاموضوع ہے صحت وتندرستی کے لئے یوگا جس میں جسمانی اورذہنی ‘‘صحت کے لئے یوگا’’ پرعمل کرنے پرتوجہ دی گئی ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001QWAP.png

پوسوکوکے سی ایم ڈی ، جنابے کے وی ایس بابا نے اس موقع تمام ملازمین سے خطاب کیااورپوسوکو اوران کے کنبے کے افراد سے اپیل کی کہ وہ یوگا کواپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنائیں کیونکہ یہ جسمانی وذہنی نشونما کے حصول میں مددگارثابت ہوتی ہے ۔ اپنے خطاب میں جناب بابانے کہاکہ یوگابلڈ کے مناسب سرکولیشن کو بنائے اورسانس لینے میں مددکرتاہے ۔یہ ذہنی صحت کو بھی بناتاہے اور ہمیں ڈرخوف، ڈپریشن اورتناؤ سے لڑنے میں مدد کرتاہے ۔ ایک گھنٹے یوگا سیشن کے دوران آرٹ آف لیونگ کے یوگاماہرکے اداروں کے تحت کئی یوگا آسن پرانایام نیز سائنس لینے کی مشق کی گئی ۔

****************

)21.6.2021 (ش ح ۔ح ا ۔ع آ

U-5719



(Release ID: 1729068) Visitor Counter : 135