وزارتِ تعلیم
جناب سنجے دھوترے 22 جون کو جی 20 وزرائے تعلیم کی سربراہ کانفرنس میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے
Posted On:
20 JUN 2021 6:42PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 20جون 2021:تعلیم اور الیکٹرانک نیز آئی ٹی کے وزیر مملکت جناب سنجے دھوترے،22 جون 2021 کو جی 20 وزرائے تعلیم کی سربراہ کانفرنس میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔ وہ اسی روز جی 20 کے وزرائے تعلیم اور لیبر نیز روزگار کی مشترکہ میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ دونوں میٹنگ اٹلی کی زیر صدارت مشترکہ موڈ میں منعقد کی جارہی ہیں۔ ان میں ہندوستان ورچوئل موڈ میں شرکت کرے گا۔
*****
U.No.5697
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1728913)
Visitor Counter : 163