صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -152واں دن


مجموعی طور پر26.53 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے4.81 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک32لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 16 JUN 2021 9:17PM by PIB Delhi

آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئےمجموعی طور پر 26.53 کروڑ(26,53,17,472) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے20,67,085مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 67,447 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر 4,72,06,953افراد  نےپہلا ٹیکہ اور 9,68,098 افراد کی مجموعی تعداد نے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔بہار، دہلی، گجرات،  ہریانہ، جھارکھنڈ،   کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

56455

1574

2

آندھراپردیش

4635916

931597

3

اروناچل پردیش

119445

20005

4

آسام

1518113

248524

5

بہار

3192872

503342

6

چنڈی گڑھ

113337

13384

7

چھتیس گڑھ

2813183

330629

8

دادر و نگر حویلی

27540

3656

9

دمن و دیو

29617

4310

10

دہلی

1590072

439119

11

گوا

188500

14684

12

گجرات

5644449

1420395

13

ہریانہ

1827904

271253

14

ہماچل پردیش

990576

57666

15

جموں و کشمیر

1399529

103840

16

جھارکھنڈ

1469209

191244

17

کرناٹک

5509618

910119

18

کیرالہ

3227431

262849

19

لداخ

32481

4003

20

لکشدیپ

12199

2128

21

مدھیہ پردیش

3855352

508807

22

مہاراشٹر

8268075

1089213

23

منی پور

147549

2735

24

میگھالیہ

165237

11540

25

میزورم

117467

5521

26

ناگالینڈ

82462

4513

27

اڈیشہ

3063362

415149

28

پڈوچیری

89428

8751

29

پنجاب

1658912

193663

30

راجستھان

6007849

776022

31

سکم

88778

8823

32

تمل ناڈو

2913419

673135

33

تلنگانہ

2688482

520968

34

تری پورہ

606133

246425

35

اترپردیش

7666683

1008188

36

اتراکھنڈ

978004

177051

37

مغربی بنگال

5089065

907764

 

میزان

77884703

12292589

ٹیکہ کاری مہم کے دوران مجموعی طور پر26,53,17,472 ویکسین کی خوراک آبادی کے ترجیحی زمروں میں درج ذیل جدول کے مطابق دی گئی ہے۔

 

مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تفصیل

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10087937

16955109

47206953

77884703

63522368

215657070

دوسری  خوراک

7017515

8936126

968098

12292589

20446074

49660402

مجموعی تعداد

1,71,05,452

2,58,91,235

4,81,75,051

9,01,77,292

8,39,68,442

26,53,17,472

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 152ویں دن (16جون 2021) مجموعی طور پر32,62,233افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق29,05,658مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور3,56,575 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

 

مورخہ16 جون2021(152واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

8445

42781

2067085

563572

223775

2905658

دوسری  خوراک

13885

24167

67447

88576

162500

356575

مجموعی تعداد

22,330

66,948

21,34,532

6,52,148

3,86,275

32,62,233

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سےکی جارہی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (20.06.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1728709) Visitor Counter : 155