صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 17 JUN 2021 9:03AM by PIB Delhi

 ہندوستان میں فعال کیسوں کی مجموعی تعداد گھٹ کر826740 ہوئی ۔71دن کے بعد سب سے کم تعداد ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران روزانہ نئے کیسوں کی تعداد 67208 ہوئی۔

 اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 28491670 لوگ شفایاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 103570 مریض صحت یاب ہوئے۔

لگاتار 35 ویں دن بھی صحتیاب ہونے والوں کی تعداد روزانہ نئے سامنے آنے والے کیسوں کی تعداد سے زیادہ رہی۔

صحت یاب ہونے والوں کی شرح بڑھ کر 95.93 فیصد تک پہنچی۔

ہفتہ وار مثبت شرح اس وقت 5 فیصد سے نیچے آئی جو اس وقت کے 3.99 فیصد ہے۔

روزانہ مثبت معاملوں کی شرح 3.48 فیصد ہے، لگاتار 10 ویں دن بھی 5 فیصد سے کم۔

ٹیسٹنگ صلاحیت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیاگیا، مجموعی طور پر 38.52 کروڑ ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 26.55  کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

******

 

( ش ح ۔ح ا ۔رض)

U- 5542



(Release ID: 1727810) Visitor Counter : 135