صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورت حال-150 واں دن
ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 25.87 کروڑ سے متجاوز اب تک 18 سے 44 سال تک عمر کے 4.42 کروڑ سے زیادہ افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں آج شام سات بجے تک 35 لاکھ سے زیادہ ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
14 JUN 2021 8:32PM by PIB Delhi
آج شام سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ-19 ویکسین کی دی جانے والی خوراکوں کی مجموعی تعداد 25.87 کروڑ سے زیادہ(258713321) ہوچکی ہے۔
آج 18 سے 44 سال کی درمیانی عمر والے 2099621 افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی، جب کہ اسی عمر کے 116326 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔ ٹیکہ کاری مہم کی تیسرے مرحلے کے شروع ہونے کے بعد سے 37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 43435032 افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور مجموعی طور پر833808 افراد اپنی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ بہار، دہلی، گجرات، ہریانہ، جھار کھنڈ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تملناڈو، تلنگانہ، اڈیشہ، اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 سے 44 سال درمیانی عمر کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔
نیچے دیئے گئے جدول میں اب تک 18 سے 44 سال کے درمیانی عمر والے افراد کو مجموعی طور پر دی گئی ویکسین کی خوراکوں کو ظاہر کیا گیا ہے۔
نمبرشمار
|
ریاست
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
1
|
انڈمان ونکوبار جزائر
|
15386
|
0
|
2
|
آندھرا پردیش
|
605840
|
2203
|
3
|
اروناچل پردیش
|
78663
|
0
|
4
|
آسام
|
939539
|
35327
|
5
|
بہار
|
2588805
|
738
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
97977
|
1
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
888257
|
18785
|
8
|
دادر اور نگر حویلی
|
69659
|
0
|
9
|
دمن اور دیو
|
80845
|
0
|
10
|
دہلی
|
1393583
|
110700
|
11
|
گوا
|
128801
|
2076
|
12
|
گجرات
|
3975988
|
75164
|
13
|
ہریانہ
|
1722941
|
17156
|
14
|
ہماچل پردیش
|
135835
|
0
|
15
|
جموںو کشمیر
|
399821
|
24642
|
16
|
جھاڑ کھنڈ
|
1100392
|
15124
|
17
|
کرناٹک
|
3118236
|
11514
|
18
|
کیرالہ
|
1203660
|
1178
|
19
|
لداخ
|
59880
|
0
|
20
|
لکشدیپ
|
16521
|
0
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
4446833
|
98615
|
22
|
مہاراشٹر
|
2491318
|
192226
|
23
|
منی پور
|
91076
|
0
|
24
|
میگھالیہ
|
75180
|
0
|
25
|
میزورم
|
50620
|
1
|
26
|
نا گا لینڈ
|
92938
|
0
|
27
|
اڈیشہ
|
1057752
|
83221
|
28
|
پڈوچیری
|
66611
|
0
|
29
|
پنجاب
|
576666
|
2293
|
30
|
راجستھان
|
3570196
|
1339
|
31
|
سکم
|
54411
|
0
|
32
|
تملناڈو
|
2539055
|
9705
|
33
|
تلنگانہ
|
1845748
|
1796
|
34
|
تریپورہ
|
74340
|
5400
|
35
|
اترپردیش
|
4586488
|
108354
|
36
|
اترا کھنڈ
|
552086
|
9578
|
37
|
مغربی بنگال
|
2643085
|
6672
|
|
کل میزان
|
4,34,35,032
|
8,33,808
|
ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد جو مرتب کی گئی ہے وہ آبادی کے ترجیحی گروپوں پر مبنی ہے، جیسا کہ ذیل میں دکھایاگیا ہے۔
|
ویکسین کی خوراک کا مجموعی کوریج
|
|
طبی کارکنان
|
صف اول کے کارکنان
|
18 سے 44 سال کے درمیان والے افراد
|
45 سال سے زیادہ والے افراد
|
60 سال سے زیادہ والے افراد
|
کل
|
پہلی خوراک
|
1,00,67,641
|
1,68,38,400
|
4,34,35,032
|
7,65,48,740
|
6,29,78,733
|
20,98,68,546
|
دوسری خوراک
|
69,81,884
|
88,76,931
|
8,33,808
|
1,20,81,922
|
2,00,70,230
|
4,88,44,775
|
کل
|
1,70,49,525
|
2,57,15,331
|
4,42,68,840
|
8,86,30,662
|
8,30,48,963
|
25,87,13,321
|
ٹیکہ کاری مہم کے 150 ویں دن(14 جون 2021) کو مجموعی طور پر 3596462 افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے، شام سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق 3184503 مستفیدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور 411959 مسفتیدین نے ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کی۔ دن بھر کی کارگزاری کی حتمی رپورٹ دیر رات گئے تک مکمل ہوپائے گی۔
|
تاریخ:14 جون2021(150 واں دن)
|
|
طبی کارکنان
|
صف اول کے کارکنان
|
18 سے 44 سال کے درمیان والے افراد
|
45 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
کل
|
پہلی خوراک
|
10595
|
64986
|
2099621
|
720320
|
288981
|
31,84,503
|
دوسری خوراک
|
13642
|
23643
|
116326
|
102959
|
155389
|
4,11,959
|
کل
|
24,237
|
88,629
|
22,15,947
|
8,23,279
|
4,44,370
|
35,96,462
|
ملک میں ٹیکہ کاری کا عمل اصل میں ان لوگوں کے تحفظ کا ایک ذریعہ ہے جن کے کووڈ-19 سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے اور اس عمل کا تجزیہ اور نگرانی اعلی ترین سطح پر مستقل طور سے کی جارہی ہے۔
******
( ش ح ۔س ب ۔رض)
U- 5475
(Release ID: 1727144)
|