صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 15 JUN 2021 9:33AM by PIB Delhi

  ہندوستان میں فعال کیسوں کی مجموعی تعداد گھٹ کر913378 ہوئی ۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران روزانہ نئے کیسوں کی تعداد 60471 ہوئی۔جو 75 دنوں کے اندر سب سے کم ہے۔

اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 28280472 لوگ شفایاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 117525 مریض صحت یاب ہوئے۔

لگاتار 33 ویں دن بھی صحت یابیوں کی تعداد روزانہ نئے سامنے آنے والے کیسوں کی تعداد سے زیادہ رہی۔

صحت یابیوں کی شرح بڑھ کر 95.64 فیصد تک پہنچی۔

ہفتہ وار مثبت شرح اس وقت 4.39 فیصد پر قائم ہے۔

ہفتہ وار مثبت معاملوں کی شرح 5 فیصد سے نیچے گئی جو اس وقت 4.39 فیصد ہے۔

روزانہ مثبت معاملوں کی شرح 3.45 فیصد ہے، لگاتار 8 ویں دن 5 فیصد سے کم۔

ٹیسٹنگ صلاحیت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیاگیا، مجموعی طور پر 38.1 کروڑ ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 25.90  کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

******

 

( ش ح ۔س ب ۔رض)

U- 5472



(Release ID: 1727136) Visitor Counter : 155