صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -148واں دن
بھارت نے مجموعی طور پر25 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے بھارت نے ویکسین کی 20 کروڑ خوراکیں دے کر ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے4.07 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں آج رات 7 بجے تک31لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
12 JUN 2021 8:11PM by PIB Delhi
ہندوستان نے جاری کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے دوران آج ایک اہم تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مہم کے 148ویں دن کووڈ سے بچاؤ کے لئے لگائے جانے والے ٹیکوں کی مجموعی تعداد25 کروڑ(25,28,78,702) کو عبور کرگئی۔ہندوستان نے 20 کروڑ(20,46,01,176) مستفدین کوویکسین کی پہلی خوراک دے کر ایک اور تاریخی سنگ میل بھی عبور کیا ہے۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے18,45,201مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 1,12,633 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک ملک کی تمام 37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں مجموعی طور پر 4,00,31,646افراد نےپہلا ٹیکہ اور 6,74,499 افراد کی مجموعی تعداد نے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔بہار، دہلی، گجرات، ہریانہ، کرناٹک، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفدین کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔
18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
1
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
14530
|
0
|
2
|
آندھراپردیش
|
403836
|
1968
|
3
|
اروناچل پردیش
|
72510
|
0
|
4
|
آسام
|
876685
|
10162
|
5
|
بہار
|
2506893
|
501
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
88220
|
0
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
875598
|
9
|
8
|
دادر و نگر حویلی
|
65328
|
0
|
9
|
دمن و دیو
|
80428
|
0
|
10
|
دہلی
|
1355496
|
97242
|
11
|
گوا
|
95997
|
1618
|
12
|
گجرات
|
3602832
|
59233
|
13
|
ہریانہ
|
1627335
|
12838
|
14
|
ہماچل پردیش
|
109533
|
0
|
15
|
جموں و کشمیر
|
345633
|
23899
|
16
|
جھارکھنڈ
|
987807
|
4608
|
17
|
کرناٹک
|
2935409
|
10182
|
18
|
کیرالہ
|
1052424
|
941
|
19
|
لداخ
|
58768
|
0
|
20
|
لکشدیپ
|
14840
|
0
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
4064056
|
80338
|
22
|
مہاراشٹر
|
2324478
|
174976
|
23
|
منی پور
|
86143
|
0
|
24
|
میگھالیہ
|
60732
|
0
|
25
|
میزورم
|
37880
|
0
|
26
|
ناگالینڈ
|
79400
|
0
|
27
|
اڈیشہ
|
1037970
|
71499
|
28
|
پڈوچیری
|
59984
|
0
|
29
|
پنجاب
|
482789
|
1817
|
30
|
راجستھان
|
3315518
|
1109
|
31
|
سکم
|
41869
|
0
|
32
|
تمل ناڈو
|
2209641
|
7950
|
33
|
تلنگانہ
|
1582571
|
1493
|
34
|
تری پورہ
|
61700
|
2696
|
35
|
اترپردیش
|
4384321
|
102645
|
36
|
اتراکھنڈ
|
490128
|
1259
|
37
|
مغربی بنگال
|
2542364
|
5516
|
|
Total
|
4,00,31,646
|
6,74,499
|
مجموعی طور پر25,28,78,702 ویکسین کی دی گئی تعداد ترجیحی زمروں کی بنیاد پر مستفدین میں درج ذیل کے مطابق تقسیم کیا گیا ہے۔
|
مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تفصیل
|
|
حفظان صحت سے متعلق کارکنان
|
صف اوّل کے اہلکار
|
18تا 44 سال کی عمر کے افراد
|
45 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی تعداد
|
پہلی خوراک
|
1,00,47,057
|
1,67,20,729
|
4,00,31,646
|
7,53,56,174
|
6,24,45,570
|
20,46,01,176
|
دوسری خوراک
|
69,62,262
|
88,37,805
|
6,74,499
|
1,19,35,606
|
1,98,67,354
|
4,82,77,526
|
مجموعی تعداد
|
1,70,09,319
|
2,55,58,534
|
4,07,06,145
|
8,72,91,780
|
8,23,12,924
|
25,28,78,702
|
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 148ویں دن (12جون 2021) مجموعی طور پر31,67,961افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق28,11,307مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور3,56,654 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔
|
مورخہ12 جون2021(148واں دن)
|
|
حفظان صحت سے متعلق کارکنان
|
صف اوّل کے اہلکار
|
18تا 44 سال کی عمر کے افراد
|
45 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی تعداد
|
پہلی خوراک
|
11,554
|
81,435
|
18,45,201
|
6,26,554
|
2,46,563
|
28,11,307
|
دوسری خوراک
|
12,707
|
23,770
|
1,12,633
|
1,00,477
|
1,07,067
|
3,56,654
|
مجموعی تعداد
|
24,261
|
1,05,205
|
19,57,834
|
7,27,031
|
3,53,630
|
31,67,961
|
ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سےکی جارہی ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر (13.06.2021)
U NO:5409
(Release ID: 1726729)
|