وزارت دفاع

425 جنٹلمین کیڈٹس نے 12 جون ، 2021 کو انڈین ملیٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ کیا

Posted On: 12 JUN 2021 2:38PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،12 جون ، 2021/148 ریگولر کورس کے اور 131 ٹیکنیکل گریجویٹس کورس کے 425 جنٹلمین کیڈٹس نے جن میں  9 دوستانہ غیرملکوں کے 84 جنٹلمین کیٹڈس بھی شامل ہیں ، دہرہ دون میں انڈین ملیٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ کیا۔ اس تقریب میں کووڈ  - 19 کے ضابطوں پر سختی سے عمل کیا گیا۔ جنٹلمین کیڈٹس نے زبردست جوش و جذبے کا اظہار کیا اور شاندار پریڈ پیش کی۔  پریڈ کی سلامی مغربی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹیننٹ جنرل آر پی سنگھ نے کی۔

مغربی آرمی کمانڈر نے اس شاندار پریڈ پر  انسٹرکٹرز اور جنٹلمین کیڈٹس کی تعریف کی۔  آرمی کمانڈر نے کورس پاس آؤٹ کرنے والوں کے والدین کو  تہنیت پیش کی اور ان کا شکریہ ادا  کیا۔  جنہوں نے اپنے بچوں کو اس باوقار پیشے کو اپنانے  کی تحریک دی جو قوم کی راہ میں  ایک عظیم خدمات ہے۔

یہ پیپنگ سیریمنی   روایتی طور پر  جینٹل مین کیٹڈس کے والدین  انجام دیتے ہیں لیکن اس مرتبہ عملے اور انسٹرکٹرز نے اس تقریب کا انقاد کیا۔ 

جائزہ افسر نے مندرجہ ذیل ایوارڈز پیش کیے:

· باوقار سورڈ آف آنر آفیسر مکیش کمار کے تحت بٹالین کو دی گئی

· جنٹل مین کیڈٹ اسٹینڈمگ فرسٹ ان دی آرڈر آف میرٹ کے لیےسونے کا تمغہ آفیسر دیپک سنگھ کے ماتحت اکیڈمی کو تفویض کیا گیا

· جنٹل مین کیڈٹ اسٹینڈنگ سیکنڈ ان دی آرڈر آف میرٹ کے لیے چاندی کا تمغہ افسر مکیش کمار کے تحت بٹالین کو دیا گیا

· جنٹل مین کیڈٹ اسٹینڈمگ تھرڈ ان دی آرڈر آف میرٹ کے لیے کانسے کا تمغہ اکیڈمی کیڈٹ ایجوٹینٹ لونیت سنگھ کو دیا گیا

· آرڈر آف میرٹ میں جنٹل مین کیڈٹ اسٹینڈمگ فرسٹ کے لیے چاندی کا تمغہ ٹیکنیکل گریجویٹ کورس سے جونیئر انڈر آفیسر دکش کمار پنت کو دیا گیا

· ٓرڈر آف میرٹ میں جینٹل مین کیڈٹ اسٹینڈنگ فرسٹ کے لیے فورین جی سی سے چاندی کا تمغہ جونیئر انڈر آفیسر کنلے نوربو کو دیا گیا

· اسپرنگ ٹرم 2021 کے لیے 16 کمپنیوں کے مابین اور آل فرسٹ اسٹینڈنگ کے لیے چیف آف آرمی اسٹاف بینر ڈوگری کوئے کو دیا گیا

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/IMG-20210612-WA0006CE0B.jpg

۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U –5389

 



(Release ID: 1726587) Visitor Counter : 227