صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال - 145واں دن


ہندوستان نے ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 24کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگاکر  ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا ہے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے3.42 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک 31 لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 09 JUN 2021 8:08PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،09 جون، 2021 /

ہندوستان نے کووڈ-19 عالمی وبا کے خلاف لڑائی میں آج ایک اہم سنگ میل  عبور کرلیا ہے۔آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میںمجموعی طور پر 24 کروڑ سے زیادہ (24,24,79,167) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔ طبی جانچ، متاثرہ افراد کا پتہ لگانا، علاج و معالجہ اور کووڈ سے متعلق مناسب طرز عمل کے ساتھ  ساتھ عالمی وبا کی رروک تھام اور اس نمٹنے کے لئے ٹیکہ کاری  کوحکومت ہند  کی حکمت عملی کے ایک لازمی جزو کی حیثیت حاصل ہے۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے 19,24,924 مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 86,450 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک مجموعی طور پر 3,38,08,845 اس عمر کے افراد پہلا ٹیکہ اور  4,05,114 افراد دوسرا ٹیکہ حاصل کرچکے ہیں ۔ بہار، دہلی،  گجرات، ہریانہ، کرناٹک،   مدھیہ پردیش،  مہاراشٹر،  راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،  اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

12224

0

2

آندھراپردیش

122942

562

3

اروناچل پردیش

66967

0

4

آسام

707151

2786

5

بہار

2164141

249

6

چنڈی گڑھ

76137

0

7

چھتیس گڑھ

851466

6

8

دادر و نگر حویلی

54725

0

9

دمن و دیو

66562

0

10

دہلی

1228036

53949

11

گوا

82593

1158

12

گجرات

3021029

13758

13

ہریانہ

1380749

5059

14

ہماچل پردیش

106014

0

15

جموں و کشمیر

293345

21067

16

جھارکھنڈ

837404

191

17

کرناٹک

2421319

5373

18

کیرالہ

877329

468

19

لداخ

51607

0

20

لکشدیپ

11831

0

21

مدھیہ پردیش

3848802

37368

22

مہاراشٹر

1994423

118900

23

منی پور

75732

0

24

میگھالیہ

42668

0

25

میزورم

30465

0

26

ناگالینڈ

61904

0

27

اڈیشہ

979548

37780

28

پڈوچیری

45784

0

29

پنجاب

462864

1526

30

راجستھان

2314348

806

31

سکم

14327

0

32

تمل ناڈو

1978560

4674

33

تلنگانہ

1113193

1009

34

تری پورہ

59477

0

35

اترپردیش

3715694

95094

36

اتراکھنڈ

401511

0

37

مغربی بنگال

2235974

3331

 

میزان

33808845

405114

مجموعی طور پر ملک بھر میں 24,24,79,167افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں1,00,12,624 حفظان صحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور  69,11,311 ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔   1,64,71,228صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 87,51,277 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور 18 تا 44 عمر کے  زمرہ کے 3,38,08,845 مستفدین نے( پہلی خوراک ) اور اسی زمرہ  18 تا 44 عمر کے 4,05,114 مستفدین نے (دوسری خوراک) حاصل کی۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 7,33,23,267 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 1,16,22,718افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 6,16,38,580 مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,95,34,203 مستفدین نے (دوسری خوراک ) حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,00,12,624

دوسری خوراک

69,11,311

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,64,71,228

دوسری خوراک

87,51,277

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

3,38,08,845

دوسری خوراک

4,05,114

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7,33,23,267

دوسری خوراک

1,16,22,718

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,16,38,580

دوسری خوراک

1,95,34,203

میزان

24,24,79,167

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 145ویں دن (09 جون2021) مجموعی طور پر 31,31,759 افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق28,37,572 مستفدین نے ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور2,94,187 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ09 جون2021(145واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

11,207

دوسری خوراک

14,150

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

68,397

دوسری خوراک

24,305

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

19,24,924

دوسری خوراک

86,450

 

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,95,917

دوسری خوراک

80,099

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,37,127

دوسری خوراک

89,183

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

28,37,572

دوسری خوراک

2,94,187

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہے جس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (09.06.2021)

U NO:

 


(Release ID: 1725782) Visitor Counter : 204