صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 08 JUN 2021 9:00AM by PIB Delhi

نئی دہلی،08/جو ن - 1202  ۔   گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران روزانہ سامنے آنے والے نئے معاملات کی تعداد 1 لاکھ رہی۔جوکہ 63 دنوں کے اندر کم ترین ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نئے  معاملات کی تعداد  86498  درج کی گئی:66 دنوں کے دوران کم ترین تعداد۔

ہندوستان میں فعال معاملات کی تعداد مزید گھٹ کر 1303702 رہ گئی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فعال معاملوں میں 97907 کی کمی در ج کی گئی۔

اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر27341462 افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 182282 مریض صحت یاب ہوئے۔

لگاتار 26 ویں دن بھی صحت یابیوں کی تعداد روزانہ نئے سامنے آنے والے کیسوں کی تعداد سے زیادہ رہی۔

صحت یابیوں کی شرح بڑھ کر 94.29 فیصد تک پہنچی۔

ہفتہ وار مثبت شرح اس وقت 5.94 فیصد پر قائم ہے۔

 کووڈ-19 کے روزانہ مثبت معاملات کی شرح 4.62 فیصد ہے۔جو کہ لگاتار 15 ویں دن 10 فیصد سے کم ہے۔

ٹیسٹنگ صلاحیت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیاگیا، مجموعی طور پر 36.8 کروڑ ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 23.61 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

 

******

 

 ( ش ح ۔س ب ۔رض)

U- 5220


(Release ID: 1725262) Visitor Counter : 176